Press Releases

🚨 رہزنی کے مقدمے میں مطلوب 04 رہزن گرفتار

⬅️ دو TT پسٹل اور ایک موٹرسائیکل برآمد

⬅️ شاہ پورچاکر پولیس نے چرس کے ڈیلر شیراز علی کو گرفتار کرکے ایک کلوس زائد چرس برآمد کر لی

⬅️ ٹنڈوآدم پولیس نے غلام عباس سے آئس برآمد کی ہے

⬅️ منشیات فروشوں سے 1515 پڑیاں مضر صحت گٹکہ برآمد

 ⬅️ چوری کے مقدمے کا روپوش گرفتار

 

تفصی...


🚨 30 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں۔

⬅️ ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا، شرآب اور آئس برآمد

⬅️ چرس کا ڈیلر عباس رند 700 گرام چرس سمیت گرفتار

⬅️ کھپرو پولیس نے ڈیتو مری سے بنا لائسنس بندوق برآمد کرلی

⬅️ سنجھورو پولیس نے مسجد قبا سے چوری ہونے والی سولر پلیٹ برآمد ہونے پر مسجد کے پیش امام کے سپردکردی

⬅️ ڈاکٹر محب الرحمن کی مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہونے پر اصل مالک کے سپرد

<...


🚨 پولیس مقابلے کا روپوش ملزم، جاوید کاتیار اسلحہ سمیت گرفتار

⬅️ منشیات کے 10 ڈیلر گرفتار

⬅️ 240 گرام چرس،  04 بوتلیں وسکی, 950 پڑیاں مضر صحت گٹکا اور 86 لیٹر شرآب بھی برآمد

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم نیاز حسین کلہوڑو نے ماتحت عملے کے ہمراہ دوران چیکنگ پولیس مقابلے ک...


انسداد پولیو مہم

ایس ایس پی سانگھڑ نے کیمپس کا دورہ کیا۔ بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم میں بھرپور حصہ لیا۔ پولیو مہم کے حوالے سے پولیس کی جانب سے،  فیلڈ ورکرز کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی کے بھرپور انتظامات

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی کے لیے پولیو اسٹاف کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔  ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ پولیو کیمپس کو ذات...


🚨 چوٹیاریوں میں ہلاکتوں کے معاملے پر مقدمہ درج

 

سانگھڑ
چوٹیاریوں کے علاقے جانی جونیجو میں ہلاکتوں کے سلسلے میں فدا حسین جونیجو کی مدعیت میں  مقدمہ  درج کرلیا گیا ہے۔  اس سلسلے میں 09 مزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

⬅️علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے کئے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.