Press Releases

غیر قانونی سگریٹ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کردی گئی

غیر قانونی سگریٹ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کردی گئی

 ہزاروں پیکٹ برآمد. اسمگلنگ میں زیر استعمال کار، قبضہ پولیس

آئی ٹی برانچ کی مدد سے جعلی چیک کا اشتہاری گرفتار

حبس بیجا میں قید 15 افراد بازیاب۔ 20 منشیات فروش گرفتار،  6460 پڑیاں مضر صحت گٹکہ، اور چرس برآمد۔ شرآب کشید کرنے والی بھٹی پر چھاپہ، سیکڑوں لیٹر شراب برآمد۔ مسروقہ موٹرسائیکل برآمد، اصل مالک سپرد۔


🚨 آئی ٹی برانچ سانگھڑ کی قابل ستائش کارکردگی

 ⬅️ گمشدہ موبائل فونز برآمد ہونے پر اصل مالکان کے سپرد

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو  کی ہدایات پر ایس ایس پی آفس سانگھڑ میں قائم DIC  برانچ کے انچارج سمع اللہ نے تیکنیکی بنیادوں پر کام کرتے ہوئے گمشدہ فونز برآمد کر لیے اور ڈی ایس پی ٹنڈوآدم کے ریڈر اصغر لغاری کی معرفت اصل مالکان کے سپرد کر دیئے۔

⬅️ مالکان


🚨 آئی جی صاحب سندھ کی "انسداد گٹکہ ماوا اور مین پڑی مہم" کامیابی سے اختتام پزیر

گٹکا ماوا تیار کرنے والی فیکٹریوں اور گداموں پر چھاپے

️ گٹکے کی تیاری اور فروخت میں ملوث ڈیلروں کے خلاف 165 مقدمات درج، 192 گرفتار

️ گٹکا ماوا کی 433350 اور مین پڑی کی 4250 پڑیاں  اور ساڑھے چار من سے زائد خام چھالیہ برآمد

  ️ کامیاب کاروائیوں میں منشیات کی اسمگلنگ میں زیر استعمال ایک وین ایک آئل ٹی...


🚨 سندھ پولیس کی موثر ایپلیکیشن "ہوٹل آئی مینیجمنٹ سسٹم"  کی مدد سے اقدام قتل کا اشتہاری گرفتار

⬅️ چرس کے ڈیلر اور منشیات فروشوں سمیت چار گرفتار

⬅️ ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا اور چرس برآمد۔ 

 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کےخلاف کاروائیوں میں  سندھ پولیس کی موثر ایپلیکیشن "ہوٹل آئی مینیجمنٹ سسٹم"  کی مدد سے ڈی ایس پی شہدادپور سید تنویر حسین کاظمی نے منگلی تھانے کے اقدام کے مقدمے میں اشتہاری ملزم محمد کریم خان کو گرفتار کیا ہے۔ 

Read More


سانگھڑ B سیکشن تھانہ ٹنڈوآم میں خودکشی کرنے والی لڑکی عروج کے معاملے پر ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج

 تفصیلات کے مطابق B سیکشن تھانہ ٹنڈوآدم کے علاقے میں خودکشی کرنے والی لڑکی عروج کے واقعہ پر مرحومہ کی والدہ مسمات سونیا زوجہ جہانگیر کشمیری جٹ کی مدعیت میں ملزم محراب کھوسو اوراس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ فریاد کے مطابق ان کی 13 سالہ بیٹی عروج نے بتایا تھا کہ اسکول سے واپسی پر  ملزم محراب کھوسو اور اس کا ایک  ذبردستی ایک خالی جگہ میں لے گئے اور مل کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا  اور اس کی نازیبا تصاویر بھی بنائیں  اور دھمکی دی تھی کہ اس واقعہ کا کسی س...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.