Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
🚨 پولیس کی یونیفارم میں مسلح وارداتیں کرنے والے گروہ کا سرغنہ، دو ساتھیوں سمیت گرفتار
⬅️ پسٹل, تین موبائل فون برآمد، زیر استعمال کار قبضہ پولیس
⬅️ چرس کے 04 ڈیلروں سمیت 08ل ملزمان گرفتار, 2430 گرام چرس برآمد
⬅️ سنگین نوعیت کے پانچ مقدمات میں ملوث روپوش بھی گرفتار
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او بی سیکشن سلام دین سولنگی نے خفیہ اطلاع پر اسنیپ چیکنگ کا آ...
🚨 تلاش لواحقین۔🚨
🚨 ضلع سانگھڑ کے تھانے سنجھورو کی حد میں خاتون کی تشدد شدہ لاش برآمد
🚨 چرس کا ڈیلر گرفتار 1180 گرام چرس برآمد
⬅️ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں ہزار سے زائد پڑیاں اور شرآب برآمد۔
⬅️ منشیات کی نقل و حمل میں زیر استعمال موٹر سائیکل قبضہ پولیس۔
⬅️ چار جواریوں سمیت مجموعی طور پر 14 ملزمان گرفتار ۔
🚨 خام چھالیہ کی بھاری مقدار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
🚨 ٹنڈوآدم میں شرآب کی بھٹی پر چھاپہ, بھٹی مسمار
⬅️ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں 130 لیٹر شرآب اور مضر صحت گٹکا برآمد
⬅️ ایک اشتہاری اور منشیات فروشوں سمیت 07 گرفتار
⬅️ مسروقہ فون برآمد ہونے پر اصل مالکان کے سپرد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی زیر قیادت منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم ن...
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.