Press Releases

🚨 کھپرو میں پولیس مقابلہ 02 رہزن اسلحے سمیت گرفتار

⬅️ شاہ پورچاکر پولیس نے دوران گشت ملزم سہراب ڈاہری سے غیرقانونی پسٹل برآمد کر لیا

⬅️ چرس کے 02 ڈیلر گرفتار 1450 گرام چرس اور منشیات فروشوں سے 2160 پڑیاں مضر صحت گٹکا برآمد

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے ماتحت عملے کے ہمراہ دوران گشت کسی جرم کی نیت سے کھڑے تین مشکوک افراد کو دیکھ کر لل...


🚨 14 منشیات فروشوں سمیت 18 ملزمان گرفتار۔

جرائم پیشہ عناصر سے 04 پسٹل 01 موبائل فون 04 موٹرسائیکلیں برآمد

چرس کے ڈیلر عزیر وگن سے سرہاری پولیس نے 490 گرام چرس برآمد کرلی

منشیات فروشوں سے 3985 مضر صحت گٹکا اور 70 لیٹر شرآب برآمد کر لی

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او سرہا...


🚨 گزشتہ ماہ سنجھورو کی حد سے خاتون کی تشدد شدہ لاش برآمد ہونے والا بلائنڈ مرڈر کا معمہ حل

 ⬅️ سگا بھائی اور کزن ملوث نکلے۔ 

 ⬅️ قتل غیرت کے نام پر کیا گیا۔

 

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ پانچ دسمبر کو سنجھورو تھانے کی حد، ڈپٹی گوٹھ سے ایک خاتون کی تشدد شدہ لاش برآمد ہونے پر ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو  نے ایس ایچ او سنجھورو محمد یاسین سولنگی کو، ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ جس پر پولیس نے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان ک...


🚨 ضلع سانگھڑ کے چار پولیس افسران کی انسپیکٹر کے عہدے پر ترقی۔

⬅️ ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے، ترقی کے بیج لگائے اور مبارکباد پیش کی

 

تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے 191 سب انسپیکٹرز  کو، انسپیکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔   ضلع سانگھڑ سے چار افسران جن میں سلطان کیریو، عطا محی الدین جٹ، منظور حسین کیریو اور میاں داد راجڑ پروموٹ ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے ترقی پانے والے افسران کو انسپیکٹر کے بیج لگائے اور مبارکباد پیش کرتے ہوئے تاکید کی...


🚨 08 منشیات فروش گرفتار، ہزاروں پڑیاں مضرصحت گٹکا اور شرآب برآمد

 

⬅️ منشیات کی نقل و حمل میں زیر استعمال رکشہ قبضہ پولیس۔

⬅️ مشتبہ موٹرسائیکل اور مسروقہ بیٹری اور چارجر برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے ایک بڑی اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد عدنان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 5500 پڑیاں مضرصحت گٹکا کی برآمد کی ہیں۔جبکہ منشیات کی نقل و حمل میں زیر استعمال رکشہ بھی پولیس نے اپنے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.