Press Releases

🚨 آئی جی پی صاحب سندھ کی " مہم برائے  انسداد منشیات"

⬅️ چرس کے ڈیلروں سمیت 13 منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب  کاروائیاں۔

⬅️ ایک کلو سے زائد چرس مضر صحت گٹکے کی 6134  پڑیاں برآمد۔

⬅️ منشیات کی اسمگلنگ میں زیر استعمال موٹرسائیکل قبضہ  پولیس۔

⬅️ کھڈرو پولیس نے ملزم علی شیر شر سے غیر قانونی TT پسٹل برآمد کر لیا۔

⬅️ گرفتار ملزمان سے 03 موبائل فون بھی برآمد۔

 

 تفصیلات کے مطابق آئی جی پی صاحب  سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے انسانی صحت کے لیے مضر، زہریلے ماوا اور گٹکے کے ڈیلروں اور تیاری میں ملو...


ایس ایس پی سانکھڑ غلام نبی کیریو کی زیر قیادت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں جاری

 

🚨 کھپرو پولیس نے غیر قانونی گن اور TT پسٹل برآمد کرکے،  اعجاز علی ہنگورو اور علی بخش شر کو گرفتار کر لیا۔
 
⬅️ ڈکیتی کا اشتہاری ملزم مسکین علی بھی گرفتار.

⬅️ منشیات کے خلاف جاری مہم میں 09 منشیات فروشوں سمیت 12 گرفتار ۔

⬅️  ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا کی برآمد ۔

 

 تف...


ایس ایس پی سانگھڑ کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو نمایاں کاکردگی پر تعریف اسناد اور نقد انعامات دیے گئے

 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 09 پولیس اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفیکیٹس اور نقد انعامات تقسیم کیے۔

 انعامات وصول کرنے والوں میں  انچارج مددگار 15 عمران علی، عابد علی, راشد علی, وجاہت علی, شاہد علی اس کے علاوہ انچارج ڈی آئی سی سمیع اللہ، سعید، جاوید نواز  اور شہباز شامل ہیں۔  
 


سندھ پولیس کی انسداد مضر صحت گٹکہ مہم. 07 منشیات فروش گرفتار, 2560 گٹکے کی پڑیاں برآمد

شہدادپورپولیس نے چرس کے ڈیلر گل شیر عرف کھوپڑی کو گرفتار کرلیا۔ 1200گرام چرس برآمد

 

سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق آئی جی پی صاحب  سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے انسانی صحت کے لیے مضر، زہریلے ماوا اور گٹکے کے ڈیلروں اور تیاری میں ملوث ملزمان کے خلاف سندھ بھر میں مہم کامیابی سے جاری ہے۔  جس کے تحت ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی زیر قیادت ضلع بھر کے تھانوں میں کریک ڈائون کرتے  ہوئے 07 گٹکہ ڈیلروں اور ماوا...


سندھ پولیس کی انسداد مضر صحت گٹکہ مہم

🚨

 

️ 20 منشیات فروش گرفتار, 12641 پڑیاں گٹکہ،  شرآب اور موبائل فون برآمد۔

 

️  کھپروپولیس نے نوید مری سے غیر قانونی پسٹل برآمد کرلیا۔

️ اشتعال انگیزی کے ملزمان سمیت 24 گرفتار۔

 

سانگھڑ:

 تفصیلات کے مطابق آئی جی پی صاحب  سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے انسانی صحت کے لیے مضر، زہریلے ماوا اور گٹکے کے ڈیلروں اور تیاری میں مل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.