Press Releases

16منشیات فروشوں سمیت 20 ملزمان گرفتار

 مقابلے کے بعد دو کریمنلز گرفتار دو TT  پسٹل برآمد

 رہزنی کے زیر تفتیش ملزم سے TT پسٹل برآمد

 چرس، ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا اور 110 لیٹر شرآب برآمد

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائیاں کی گئی۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے دوران پیٹرولنگ ماتحت عملے کے...


چرس کے 04 ڈیلروں سمیت 12 منشیات فروش گرفتار

 08 کلو کے قریب چرس،  سینکڑوں پڑیاں مضر صحت گٹکا اور 110 لیٹر شرآب برآمد۔

 منشیات کی اسمگلنگ میں زیر استعمال موٹر سائیکل قبضہ پولیس

 سرکاری روڈ پر ہل کھینچ کر نقصان پہنچانے کے الزام کے تحت  ڈرائیور ٹریکٹر سمیت چالان

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بڑی اور کامیاب کاروائیاں کی گئی۔ س سلسلے می...


شہدادپور پولیس نے محمد آصف بروہی کو غیر قانونی پسٹل سمیت گرفتار کرلیا

 پیرومل پولیس نے چرس کے ڈیلر چندر کوہلی سے 1230 گرام چرس برآمد کر لی

 07 منشیات فروشوں 02 جواریوں سمیت 10 ملزمان گرفتار

 چرس, شرآب اور مضر صحت گٹکا برآمد

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر جرائم پیشہ  عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او شہدادپور عنایت اللہ جمالی نے محمد آصف بروہی کو گرفتار کرکے ایک غیر قانونی پسٹل برآمد کرلیا۔ اس کے علاوہ ایس ایچ او پیرومل حاجی محمد اسحاق سنگراسی نے چرس...


سانگھڑ پولیس کے جوانوں کی جانب سے تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے خون کے سینکڑوں بیگز کا عطیہ

سانگھڑ پولیس, عوام کے جان و مال کی حفاظت کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش ہے۔غلام نبی کریو

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے "تھلیسیمیا پیشنٹ ویلفر سوسائٹی نواب شاہ" کے تعاون سے تھیلیسمیا کے مریض بچوں کو خون کی فراہمی کے سلسلے میں ایس ایس پی آفس سانگھڑ میں کیمپ کا انعقاد کیا۔  کیمپ میں ضلع بھر سے سیکڑوں پولیس افسران و اہلکاروں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور تھیلیسیمیا جیسے جان لیوا مرض میں مبتلا بچوں کے لیے خون کا عطیہ پیش کیا۔ آج پ...


مرغوں کی لڑائی پر شرط لگا کر جواء، چار جواری گرفتار

نقلی کھاد کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار، 13 بوریاں برآمد

08 منشیات فروشوں سمیت 13 ملزمان گرفتار

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او تعلقہ ٹنڈوآدم نے مرغوں کی لڑائی پر شرط لگا کر جوا کھیلنے کے الزام کے تحت دو الگ الگ کاروائیوں میں چارجواریوں محمد حامد خاصخیلی،  خالد خاصخیلی، میر محمد اور محمد حسن کو گرفتار کرکے شرط پر لگی 5000 کی رقم برآمد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.