Press Releases

قتل اور پولیس مقابلے کے مقدمات میں مطلوب 02 روپوش ملزمان سمیت 15 گرفتار، ریپیٹر برآمد

چھینی گئی 02 موٹرسائیکلیں برآمد ہونے پر اصل مالکان کے سپرد

 08 منشیات فروشوں سے 590 گرام چرس, شرآب اور گٹکا برآمد

 ٹنڈوآدم میں جوا کے اڈے پر چھاپہ 05 جواری گرفتار،  دائو پر لگی رقم برامد

 

 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او کھاہی منیر احمد نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم محمد ایوب مری کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک ریپیٹر برآمد کیا ہے۔ ایس...


پولیس مقابلے اور ڈکیتی کے 02 روپوش گرفتار

ایک TT پسٹل 02 ریوالور برآمد

03 منشیات فروشوں سمیت 06 گرفتار

شرآب اور مضر صحت گٹکے کی سیکڑوں پڑیاں برآمد

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او سرہاری رحم حسین نے پولیس مقابلے کے روپوش ملزم نواب جمالی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے...


ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

 405افسران و اہلکار تعینات کیے گئے ہیں

 موبائل /موٹرسائیکل پیٹرولنگ میں اضافہ,  ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں  پر سخت چیکنگ جاری ہے

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی جانب سے ضلع بھر میں ہونے والے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقاریب کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے 405 افسران و اہلکاروں کو اضافی طور پر تعینات کیا گیا ہے۔  


چرس کے 02 ڈیلروں 08 منشیات فروشوں اور 02 روپوشوں سمیت 10 گرفتار

02 کلو سے زائد چرس برآمد

منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی کار بھی تحویل میں لے لی گئی

100 لیٹر شرآب بھی برآمد

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او منگلی محمد علی زرداری نے چرس کے ڈیلر خالد حسین نظامانی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے...


سانگھڑ میں پولیس مقابلہ.ڈکیت گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار

ٹی ٹی پسٹل, چھینی گئی موٹرسائیکل اور موبائل فون برآمد

گرفتار ملزم اس سے قبل 04 ڈکیتی اور رہزنی جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ہے

 

تفصیلات کے مطابق سانگھڑ تھانے کے سب انسپیکٹر لال بہادر اور انچارج 15  ماتحت عملے کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے کہ ان کا سامنا سنجھورو- سانگھڑ بائی پاس کے نزدیک  دو مسلح ڈاکووں سے ہوگیا۔ پولیس پارٹی کی جانب سے للکارے جانے پر ملزمان نے پو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.