Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مال مویشی چور گینگ کے دو مسلح ملزمان مقابلے کے بعد گرفتار، دو TT پسٹل برآمد
ٹنڈوآدم پولیس نے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہونے پر اصل مالک کے سپرد کردی
چرس کے ڈیلر سمیت پانچ منشیات فروش گرفتار، کلو سے زائد چرس 90 لیٹر شرآب برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں جاری ہیں، اس سلسلے میں ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے ماتحت عملے کے ہمراہ مویشی چوری گینگ کے 03 کارندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پ...
ایس ایس پی آفس سانگھڑ میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کااجلاس۔ 28 پولیس کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
کمیٹی کی سربراہی ایس ایس پی سانگھڑ نے کی ترقی پانے والے اہلکاروں کو ترقی کے بیچ بھی لگائے گئے تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی سربراہی میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ڈی پی او سانگھڑ لونگ خان شر، ڈی ایس پی لیگل زکریا کوریجو اور شیٹ کلرک عابد شاہ نے شرکت کی۔ لور اسکول کورس پاس 26 اور لسٹ C-2 کے دو اہلکاروں سمیت 28 کو سنیارٹی, صاف ریکارڈ اور میرٹ کی بنیاد پر پولیس کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں منظو...
سنجھورو میں پولیس مقابلہ، کراچی کا ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار, چھینی گئی کار اور اسلحہ برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سنجھورو انیل جمن کوری ماتحت عملے کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے کہ دوران ناکہ بندی مشکوک کار کو رکنے کا اشارہ کیے جانے پر ملزم نے پولیس پر فائرنگ کرکے بھاگنے کی کوشش کی، جوابی فائرنگ میں ملزم محمد راشد مکرانی، جوکہ کراچی کا رہائشی ہے، کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے محمد لائق خاصخیلی سے اسلحے کے زور پر چھینی گئی کار اور ایک ٹی ٹی پسٹل برآمد کیا ہے۔ ملزم کو طبی امداد کے لیے ہسپتال روانہ کر دیا گیا ہے جبکہ اس کے خلاف پولیس مقابلے اور ناجائز اسلحہ رکھن...
11 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
شرآب کی بھٹی پر چھاپہ، رکشہ، موٹر سائیکل اور شرآب برآمد
چرس کے چار ڈیلر گرفتار، 1780 گرام چرس برآمد
منشیات فروشوں سے 101 لیٹر شرآب اور سینکڑوں پڑیاں گٹکا برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او دریا خان اشرف علی زرداری، ایس ایچ او ٹنڈوآدم نیاز حسین کلہوڑو، ایس ایچ او کھڈرو ذاکر حسین اور ایس ایچ او منگلی محمد علی نے چرس کے ڈیلروں محبوب علی مگسی،...
اقلیتی برادری کے 10 امیدواروں کو پولیس کانسٹیبل کی بھرتی کے سلسلے میں آفر آرڈر دیئے گئے
ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی میمن کے ہاتھوں لیٹر کی تقسیم اور مبارکباد
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں آئی بی اے ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے، سلیکشن بورڈ کی اپروول اور میڈیکل فٹ قرار دیئے جانے والے 10 اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے امیدواروں میں ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے آفر آرڈر تقسیم کیے اور مبارکباد پیش کی۔ کامیاب ہونے والے امیدواروں میں ڈیون کمار، ملوک، سنجے کمار، پریم چند، عدنان مسیح، گیان، مہتاب، گیان چند، گھاموں اور سورج مل شامل ہیں۔...