Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
مسمات مریم کے اغوا کا ڈراپ سین۔ ماں نے ہی اپنی بیٹی کو چھپا کر اغوا کا ڈرامہ رچایا
پولیس نے مزاحمت کے بعد مریم کو برآمد کرکے عدالت میں پیش کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل شاہ پور چاکر تھانے پر مسمات مریم کے اغوا کا مقدمہ نمبر 85 سال 2024 داخل کروایا گیا تھا جس میں محمد صالح شر اور دیگر دو کو ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔ ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے ایس ایچ او شاہ پور چاکر یوسف آرائیں کو مغویہ کی بازیابی کے احکامات جاری کئے۔ ایس ایچ او شاہ پورچاکر کو خفیہ اطلاع ملی کہ مقدمے کی مغویہ مسمات مریم ملاح ٹنڈوآدم کے علاق...
پولیس مقابلے میں مطلوب روپوش ملزم TT پسٹل سمیت گرفتار. چرس کے دو ڈیلر گرفتار
1370 گرام چرس برآمد. شک چوری میں ٹریکٹر قبضہ پولیس. منشیات فروشوں سے گٹکا اور شرآب برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر انسداد منشیات مہم کامیابی سے جاری ہے، اس سلسلے میں ضلع بھر کے مختلف تھانوں جامیاب کاروائیاں کی گئیں۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او منگلی محمد علی زرداری نے پولیس مقابلے کے مقدمے میں مطلوب روپوش ملزم محمد رحیم بروہی کو TT پسٹل سمیت گرفتار کر لیا جبکہ ایس ایچ او ٹنڈوآدم نیاز حسین اور ایس ایچ او شہدادپور عنایت اللہ جمالی نے دو ا...
چرس کے ڈیلروں اور منشیات فروشوں کے خلاف شدید کریک ڈاؤن۔ 40 منشیات فروشوں سمیت 43 ملزمان گرفتار
05 کلو سے زائد چرس, 7264 پڑیاں مضر صحت گٹکہ اور شرآب برآمد۔ جوا کے اڈے پر چھاپہ 7400 نقد اور آکڑا بکس برآمد۔
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر انسداد منشیات مہم کامیابی سے جاری ہے، اس سلسلے میں ضلع بھر کے مختلف تھانوں شہدادپور، کھڈرو، کھپرو، سرہاری، جھول، ٹنڈوآدم، سانگھڑ، پیرمل، شاہ پورچاکر، بی سیکشن، جام نواز علی، سنجھورو اور منگلی میں شدید کریک ڈاؤن کیا گیا۔ چرس کے ڈیلروں اور مضر صحت گٹکا فروشوں جاول عرف ضیاء الرحمن راجپوت، لال محمد عرف لال...
ایس ایس پی سانگھڑ آفس میں ہفتے وار اردلی روم کا انعقاد
37 اہلکاران پیش ہوئے۔ اہلکاروں کی عرضی پر چھٹیاں دی اور ٹرانسفر کئے۔ 29 اہلکاروں کے شو کاز فائل
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے اپنی آفس میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا۔ جس میں 37 اہلکاران پیش ہوئے۔ اور اپنے جائز عرض و معروض پیش کیے۔ جس پر ایس ایس پی سانگھڑ نے جائز مسائل کو حل کرنے کے لیے فوری احکامات جاری کیے۔ اور اردلی روم میں مختلف درخواستوں، شکایات و شوکاز نوٹسز کے فیصلے صادر کیے۔ تسلی بخش جواب پر 29 شو کاز نوٹس فائل کئے۔ جبکہ 02اہکاروں کو...
منگلی اور شہدادپور میں پولیس مقابلے
منگلی، ڈکیتی میں ملوث اشتہاری, مقابلے کے بعد TT پسٹل اور موٹرسائیکل سمیت گرفتار
شہدادپور پولیس نے مقابلے کے بعد لائق رند کو گرفتار کرلیا TT پسٹل برآمد
28 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ساڑھے تین کلو چرس، ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکہ اور شرآب برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او منگلی محمد علی زرداری نے دوران پیٹرولنگ ماتحت عملے...