Press Releases

ٹنڈوآدم پولیس کی بڑی کاروائی، پونے پانچ من ماوا گٹکا بنانے والی خام چھالیہ پکڑ لی

کھڈرو پولیس نے ملزم حبیب الرحمن بروہی سے TT پسٹل برآمد کر لیا

14 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں 154 لیٹر شرآب اور سیکڑوں پڑیاں مضر صحت گٹکے کی بھی برآمد

منشیات کے اسمگلنگ میں زیر استعمال کار بھی قبضہ پولیس

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑغلام نبی کیریو کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں  جاری ہیں۔ایس ایچ او ٹنڈوآدم عنائت اللہ جمالی نے ماتحت عم...


منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

شہدادپور میں نوید باگرانی کی شرآب کشید کرنے والی بھٹی پر چھا پہ۔

 مختلف کاروائیوں میں 12 منشیات فروش گرفتار۔

 1560 پڑیاں گٹکہ، بڑی مقدار میں شرآب اور  وسکی کی بوتلیں برآمد۔

 

ایس ایس پی سانگھڑغلام نبی کیریو کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں  جاری ہیں۔ایس ایچ او کھپرو نبی بخش لاشاری نے منشیات فروش ارباب چانڈیو، عبید بلوچ اور معشوق علی کو گرفتار کرکے 1400 پڑیاں مضر صحت گٹکہ،  10 لیٹر شرآب برآمد کی ہے۔ جبکہ منصب علی موقع سے فرار ہونے می...


06 منشیات فروش گرفتار۔90 لیٹر شرآب اور سینکڑوں پڑیاں مضرصحت گٹکا برآمد

تفصیلات کے مطابق  انسداد منشیات مہم کے سلسلے میں  ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر ضلع بھر کے مختلف تھانوں شہدادپور، کھپرو، جھول اور بی سیکشن میں کاروائیاں کی کرتے ہوئے منشیات  فروشی میں ملوث ملزمان وریام خاصخیلی،  ذوالفقار عرف کالو بروہی، محبوب علی،  اظہر علی کھرل، گھمیوں بھیل اور نورو کو بھی  گرفتار کرکے 90 لیٹر شرآب اور 340 پڑیاں مضر صحت گٹکے کی برآمد کر لیں۔ تمام گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے دفعات کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔


دریا خان رند اور سانگھڑ پولیس نے چرس کے 02 ڈیلر گرفتار کرلیے

10منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں کم و بیش 01 کلو چرس، سینکڑوں پڑیاں مضر  صحت گٹکا اور شرآب بھی برآمد

 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہونے پر اصل مالک کے سپرد

 

تفصیلات کے مطابق  انسداد منشیات مہم کے سلسلے میں  ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں کی گئیں۔ ایس ایچ او سانگھڑ گلزار علی مری نے چرس کے ڈیلر دلبر خان نظامانی کو گرفتار کرکے 630 گرام چرس برآمد کی ہے۔  جبکہ ایس ایچ او دریا خان رند  اش...


18 منشیات فروش دھر لیے گئے

 انسداد منشیات مہم میں 5000  ہزار سے زائد پڑیاں مضر صحت گٹکا اور درجنوں لیٹر شرآب برآمد

 منشیات کی اسمگلنگ میں زیر استعمال رکشہ قبضہ پولیس

 

افسران بالا کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایات پر ضلع بھر کے مختلف تھانوں سنجھورو، کھپرو تعلقہ،  کھڈرو،  کھاہی، شہداد پور، بی سیکشن،  ٹنڈوآدم، جام نواز علی سانگھڑ اور  لنڈو میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں منشیات کے ڈیلروں رانا سلیم راجپوت، معشوق جٹ، فاروق علی بروہی  و د...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.