Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سول لائن پولیس کی کارروائی — دو افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
*ضلع ساؤتھ پولیس *
پریس ریلیز
تاریخ: 19 اپریل 2025
سول لائن پولیس کی کارروائی — دو افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
پولیس اسٹیشن سول لائن، ساؤتھ زون کراچی نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کے نام:
1. محمد یوسف ولد قادر بخش
2. محمد اکرم ولد اللہ بخش
برآمد شدہ اسلحہ:
ایک عدد SMG رائفل بمعہ ایک میگزین اور 16 راؤنڈز
ایک عدد G-3 رائفل بمعہ ایک میگزین اور 19 راؤنڈز
...
منشیات فروشوں کے خلاف ضلع ساوتھ پولیس کی کاروائیاں جاری
ضلع ساؤتھ
مورخہ: 20 اپریل 2025
منشیات فروشوں کے خلاف ضلع ساوتھ پولیس کی کاروائیاں جاری
ایس ایس پی ساؤتھ کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔
ایس ایچ او تھانہ کلفٹن عرفان میو کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش اور عادی مجرم، علی محمد ولد ابراہیم کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے 18 گرام آئس (نشہ آور مواد) برآمد ہوئی۔
مقدمہ درج
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 224/2025 ب...
ایس ایچ او کلفٹن عرفان میو کی بروقت کاروائی
پریس ریلیز
تاریخ 21 اپریل 2025
*ایس ایچ او کلفٹن عرفان میو کی بروقت کاروائی*
ضلع ساؤتھ: آج مورخہ 21اپریل 2025 کو شہری فواد نے پولیس ایمرجنسی نمبر 15 پر کال کی اور اطلاع دی کہ عیدگاہ پارک، بچہ پارٹی کے قریب چار نامعلوم مسلح ملزمان نے اس سے پانچ لاکھ روپے نقد چھین لیے اور موقع سے فرار ہو گئے۔
اطلاع موصول ہوتے ہی ایس ایچ او کلفٹن عرفان میو نے فوری کارروائی کی اور جائے وقوعہ پر پہنچ کر قریبی سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کی۔ تاہم، تحقیقات کے دوران واقعے...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کا پولیو مہم کے دوسرے روز بھی پولیو کیمپوں کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے
پریس ریلیز
تاریخ: 22 اپریل 2025
*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کا پولیو مہم کے دوسرے روز بھی پولیو کیمپوں کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی نے پولیو مہم کے دوسرے روز بھی ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں قائم مختلف پولیو کیمپوں کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی کہ پولیو ورکرز اور والدین کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ انسداد پولیو مہم ک...
یس ایس پی ضلع ساؤتھ جناب مہظور علی کی خصوصی ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مؤثر اور بھرپور کارروائیاں جاری ہیں
مورخہ: 22 اپریل 2025
*ایس ایس پی ضلع ساؤتھ جناب مہظور علی کی خصوصی ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مؤثر اور بھرپور کارروائیاں جاری ہیں*
ایس پی کلفٹن عمران جگیرانی کی قیادت میں کلفٹن پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ایک گروہ کو گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاری موٹر سائیکل چوروں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران عمل میں آئی۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے ایک چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی، جس کا نمبر *KFK-1146* ہے، کمپنی *سپر ایشیا 70 ماڈل 2011* ہے، جو درخشاں تھانے کی حد...