Press Releases

ضلع ساؤتھ : ایس ایچ او تھانہ صدر بمعہ انچارج جی پی ایم سی اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے عادی موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کر لیا اور موقع پر ہی چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ تفصیلات درج ذیل ہیں: ملزمان کے نام:

*ایس ایس پی ساؤتھ* 

موٹر سائیکل چور گرفتار

 *ضلع ساؤتھ* : ایس ایچ او تھانہ صدر بمعہ انچارج جی پی ایم سی اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے عادی موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کر لیا اور موقع پر ہی چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

ملزمان کے نام:

1. ندیم ولد محمد بکس

2. کاشف ولد محمد آصف

مقدمہ کی تفصیل:
مقدمہ نمبر 101/2025 بجرم دفعہ 381-A تعزیرات پاکستان تھانہ صدر میں درج ہے۔

برآمدگی:
چوری شدہ موٹر...


ضلع ساؤتھ : پریڈی پولیس کی بروقت کارروائی، رکشہ گینگ کی فرار کی کوشش ناکام، گینگ میں شامل تین ملزمان گرفتار

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ

 *ضلع ساؤتھ* : پریڈی پولیس کی بروقت کارروائی، رکشہ گینگ کی فرار کی کوشش ناکام، گینگ میں شامل تین ملزمان گرفتار

پریڈی پولیس کی گشت پر مامور موبائل کو اطلاع ملی کہ رکشے پر سوار تین مشتبہ ملزمان علاقے میں وارداتیں کر رہے ہیں اور منشیات فروشی میں بھی ملوث ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں ملزمان کی تلاش شروع کی۔

کارروائی کے دوران پولیس نے شاہرہ لیاقت زیتون ہوٹل والی گلی، صدر کراچی میں مشتبہ رکشہ کو تلاش کیا،...


گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کارروائی

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ* 

گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کارروائی

 *ضلع ساؤتھ* :  ڈیفنس پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، جس کے قبضے سے 20 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد کیے گئے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

گرفتار ملزم کا نام:
حسن رضا ولد گل محمد

برآمدگی کی تفصیل:
20 پیکٹ گٹکا ماوا

درج مقدمہ کی تفصیل:
ایف آئی آر نمبر: 316/2025
دفعات: سیکشن 8 (i) جی۔ایم۔اے 2019 کے تحت

ترجمان
ایس ایس پی ڈسٹر...


ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی ہدایات پر ضلع ساؤتھ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ

 *ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی ہدایات پر ضلع ساؤتھ پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔* 

 ڈیفنس پولیس نے دورانِ گشت ایک ملزم کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا۔ 

ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول دو عدد زندہ رائونڈ برآمد

گرفتار ملزم کا نام:
دولت خان ولد احمد خان

مقدمے کی تفصیل:

ایف آئی آر نمبر: 318/2025

دفعہ: 23(i)(A) سندھ آرمز ایکٹ کے تحت

...


ایس ایس پی ضلع ساؤتھ کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ* 

 *ایس ایس پی ضلع ساؤتھ کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری* 

تھانہ کلفٹن کے ایس ایچ او عرفان میو کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران منشیات فروش محمد فرقان ولد محمد جاوید کو گرفتار کرلیا۔

گرفتاری کے وقت ملزم کے قبضے سے 16 گرام آئس (نشہ آور مواد) برآمد کی گئی۔

 گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ کلفٹن میں مقدمہ نمبر 232/2025، بجرم سیکشن 9(2)1، درج کر لیا گیا ہے۔

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.