Press Releases

ضلع ساؤتھ : منشیات فروش (B کیٹیگری) اور عادی مجرم کی گرفتاری

*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی* 
14 مئی 2025

 *ضلع ساؤتھ* : *منشیات فروش (B کیٹیگری) اور عادی مجرم کی گرفتاری* 

 انچارج شیرین جناح چوکی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے    منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ، 

ملزم قدیم خان ولد نوربت خان سال 2024 کی  B-کیٹیگری کی فہرست میں شامل ہے۔

 گرفتار ملزم کے قبضے سے 5030 گرام چرس برآمد ہوئی۔ 

گرفتار ملزم کا نام:
قدیم خان ولد نوربت خان

مقدمہ کی تفصیل:
ایف آئی آر نمبر: 336/20


ضلع ساؤتھ : تھانہ پریڈی پولیس نے دوران گشت ایک شخص کو مشکوک جانتے ہوۓ پکڑا جس نے دریافت پر اپنا نام عبداللہ ولد لالجی بتلایا جسکی جامع تلاشی سے 4 بوتلیں شراب برآمد ہوئیں۔

*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *14 مئی 2025* 

 *ضلع ساؤتھ* : تھانہ پریڈی پولیس نے دوران گشت ایک شخص کو مشکوک جانتے ہوۓ پکڑا جس نے دریافت پر اپنا نام عبداللہ ولد لالجی بتلایا  جسکی جامع تلاشی سے 4 بوتلیں شراب برآمد ہوئیں۔

 ملزم کو بمقام فرئیر مارکیٹ اکبر روڈ صدر کراچی سےگرفتار کیا گیا۔

 *ملزم کے قبضے سے 4 بوتلیں شراب Murree Vat no 1 برآمد ہوئیں  ۔۔۔* 


ملزم کا سابقہ ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے ۔

ملزم کو ایس ایچ او پریڈی *انسپیکٹر شبیر حس...


ضلع ساؤتھ : تھانہ فرئیر کی حدود میں موبائل فون چھیننے والے ملزم کے خلاف کارروائی*

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ* 

پریس ریلیز

مورخہ 24-04-2025

 *ضلع ساؤتھ : تھانہ فرئیر کی حدود میں   موبائل فون چھیننے والے ملزم کے خلاف کارروائی** 

ایس ایچ او فرئیر نے بمقام انڈر للی برج نزد حسینہ چوک کارروائی کرتے ہوئے عوام سے موبائل فون چھیننے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کا نام:
الیاس عرف چھورا ولد عباس

گرفتار ملزم سے برآمدگی:

چھینے ہوئے دو موبائل فون

انفینکس موبائل فون برنگ نیلا

انفینکس...


ڈیفنس پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی بلڈر و پراپرٹی ڈیلر سے 3 کروڑ روپے بھتہ طلب کرنے والا ملزم گرفتار

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ* 

پریس ریلیز
تاریخ: 25 اپریل 2025

ڈیفنس پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی
بلڈر و پراپرٹی ڈیلر سے 3 کروڑ روپے بھتہ طلب کرنے والا  ملزم گرفتار

 *ضلع ساؤتھ* : ڈیفنس پولیس نے حساس ادارے کے تعاون سے ایک مؤثر اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری میں ملوث  ملزم احتشام کو گرفتار کر لیا، جو ڈی ایچ اے میں ایک  بلڈر و پراپرٹی ڈیلر سے تین کروڑ روپے بھتہ طلب کر رہا تھا۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق، 12 اپریل 2025 کو ملزم ک...


گذری پولیس کی جیب تراش رکشہ گینگ کے خلاف اہم کاروائی – رکشے سمیت دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار *

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساوتھ 

تاریخ: 25 اپریل 2025

 
 *گذری پولیس کی جیب تراش رکشہ گینگ کے خلاف اہم کاروائی – رکشے سمیت دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار* 

 *ضلع ساؤتھ* : گذری پولیس نے مؤثر کاروائی کرتے ہوئے رکشہ سوار جیب تراش گینگ کے دو کارندوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ دو قیمتی موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد کی گئی ہے۔

ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کم کرایہ کا لالچ دے کر معصوم شہریوں کو رکشے میں س...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.