Press Releases

ضلع ساؤتھ: کلفٹن پولیس کی منشیات فروش کے خلاف مؤثر کاروائی

*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی* 
مورخہ: 18 مئی 2025

 *ضلع ساؤتھ:*  *کلفٹن پولیس کی منشیات فروش کے خلاف مؤثر کاروائی* 

 ایس پی کلفٹن عمران خان جگرانی کی نگرانی میں ایس ایچ او/ایس آئی عرفان میو، تھانہ کلفٹن نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، 

گرفتار ملزم یونیورسٹیوں، اسکولوں اور ڈی ایچ اے، کلفٹن کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرتا تھا۔ 

ملزم کا نام نادر عباس ولد نظیر علی ہے، ملزم کے قبضے سے 55 گرام آئس (نشہ آور شیشہ) برآمد ہوئی۔

اسپ...


ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی جانب سے شاہین فورس کے جوانوں کو CC-III اسناد اور نقد انعامات سے نوازا گیا

ضلع ساؤتھ پولیس کراچی 
تاریخ: 13مئی 2025

 *ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی جانب سے شاہین فورس کے جوانوں کو CC-III اسناد اور نقد انعامات سے نوازا گیا* 

گزشتہ رات ایک اہم کارروائی کے دوران ملزمان سے کامیاب مقابلے کے بعد شاہین فورس کے جوانوں نے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی نے شاہین فورس کے جوانوں کی اس کامیابی اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں CC-III تعری...


یس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی خصوصی ہدایات پر ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی* 
تاریخ: 14 مئی 2025

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی خصوصی ہدایات پر ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

بوٹ بیسن پولیس نے ایس پی کلفٹن عمران خان جگیرانی کی قیادت میں ایک بڑی منشیات فروش شخصیت، نعمان یعقوب عرف نعمان بلوچ ولد حاجی یعقوب جہانگیر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

 ملزم کے قبضے سے 55 گرام آئس (کرسٹل میتھ) برآمد ہوئی، جو مبینہ طور پر وہ یونیورسٹیوں، اسکولوں اور ڈیفنس و کلفٹن کے مختلف علاقوں میں...


ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی خصوصی ہدایات پر ضلع جنوبی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی* 

مورخہ: 13 مئی 2025

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی خصوصی ہدایات پر ضلع جنوبی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

آرام باغ پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو ملزمان کو موقع پر گرفتار کر لیا۔

پہلی کارروائی:

 آرام باغ پارک کے مقام پر کاروائی کرتے ہوے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا گیا جو منشیات سپلائی کی نیت سے ایا تھا 

ملزم کے قبضے سے 65 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ہوئی۔

<...


یس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کے احکامات پر، ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

*ضلع ساؤتھ پولیس کراچی* 
تاریخ 14 مئی 2025

 *ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کے احکامات پر، ضلع ساؤتھ میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔* 

 ایس ایچ او عرفان میو، تھانہ کلفٹن، نے ایس پی کلفٹن عمران خان جگیرانی کی زیرِ قیادت، کاروائی کرتے ہوئے کلفٹن ڈویژن کے منشیات فروش عدنان عرف دادا ولد محمد اسلم کو گرفتار کرلیا۔

 ملزم کے قبضے سے 570 گرام چرس (Hashish) برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 265/2025، جرم کی دفعات 9(1)3-B ایس سی ای...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.