Press Releases

KIDNAPEE RECOVERED

پریس ریلیز

سکھر

مغوی بازیاب

سکھر پولیس کا بائجی شریف کی حدود کچے میں جاری ڈاکووں کے خلاف آپریشن کے دوران اہم کامیابی

 دو ماہ قبل نسوانی آواز کے جھانسے میں آکر کندھکوٹ کشمور کی حدود غوثپور سے اغوا ہونے والے پنجاب کے ضلع صوابی کا رہائشی شاہ نسیم خان کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا۔

اغواء کار ڈاکو مغوی کو ٹربندی کے علاقے میں یک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے کہ پولیس اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس کاروائی کے نتیجے میں اغواء...


POLICE ENCOUNTER -ONE DACOIT INJURED

سکھر

 سکھر پولیس مقابلہ 


تھانہ ای سیکشن کی حدود ہاکی اسٹیڈیم  کے قریب میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان  مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرار

 زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت انعام اللہ ابڑو کے نام سے ہوئی 

زخمی ڈاکو کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل ،ٹی ٹی پستول میگزین اور گولیاں برآمد۔

گرفتار زخمی ڈاکو کو متعلقہ ہسپتال م...


STOLEN CAR RECOVERED

پریس ریلیز

سکھر

ڈی آئی جی سکھر جناب سید پیر محمد شاہ، ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ صاحب کا چہلم امام حسین کے موقع پہ نکالے جانے والے ماتمی جلوس کی فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیلیے مرکزی امام بارگاہ کا دورہ

چہلم سیکیورٹی پہ تعینات افسران و جوانوں کو سیکیورٹی امور کے متعلق خصوصی ہدایات جاری کیں 

منتظمین اور پرمٹ ہولڈرز سے ملاقات کی,  سیکیورٹی امور کے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

منتظمین نے سیکیورٹی کے موثر،  مربوط اور غیر معمولی اقدامات پہ...


POLICE ENCOUNTER -ONE INJURED

سکھر

 تیسرا پولیس مقابلہ 


تھانہ پٹنی کی حدود نیشنل ھاء وے اور ہیڈ پل کے قریب میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان  مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرار

 زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت یاسر چنو کے نام سے ہوئی 

زخمی ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد۔

گرفتار زخمی ڈاکو کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دیگر فر...


POLICE ENCOUNTER -ONE INJURED

سکھر

 دوسرا پولیس مقابلہ 


تھانہ نیوپنڈ کی حدود گڈانی پھاٹک کے قریب میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان  مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرار

 زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت سعید احمد چاچڑ کے نام سے ہوئی 

زخمی ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد۔

گرفتار زخمی ڈاکو کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دیگر فرار م...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.