Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
FOUNDATION STONE LAYING OF NEW BUILDING OF PS S.I.R.S(B SECTION)N
پریس ریلیز
سکھر
تھانہ بی سیکشن کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے حوالے سے پروقار تقریب
ڈی آئی جی سکھر جناب سید پیر محمد شاہ صاحب، ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ صاحب اور چیمبر آف کامرس کے صدر بلال وقارخان نے آج بی سیکشن تھانے کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیاد رکھا
پولیس تھانہ کی نئی بلڈنگ کے بنیاد رکھنے پر علاقہ مکینوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ پولیس کے اس عمل کو احسن قرار دیا
پولیس تھانے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ڈی آ...
MEETING WITH ULAMAS IN CONNECTION WITH 12 RABI-UL-AWALI
پریس ریلیز
سکھر
ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کی صدارت میں ١٢ ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں اہم اجلاس
اجلاس میں ضلع بھر کے مذہبی جماعتوں کے علماء کرام و نمائندگان نے شرکت کی
اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا بعد ازاں ماہ ربیع الاول کے دوران امن و امان اور محافلِ میلاد و جلوسوں کی سکیورٹی کے متعلق رہنماؤں سے تبادلہ خیال کیا گیا اس ضمن میں رہنماؤں سے مسائل و تجاویز دریافت کی گئیں
اس موقع پر ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کی...
DURING DACOITY POLICE ENCOUNTER - TWO DACOITS KILLED ON THE SPOT
*پریس ریلیز*
سکھر
تھانہ آباد کی حدود ملٹری روڈ پر واقع میڈیکل اسٹور پر واردات کے دوران پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے دونوں ڈاکو کی شناخت کرلی گئی
ہلاک ہونے والے دونوں ڈاکو کی شناخت
گفران عرف گفی ملک اور کاشف علی ملک کے نام سے ہوئی۔
ہلاک ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھے
ہلاک ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول میگزین اور گولیاں برآمد
ہلاک دونوں ڈاکو کے کرمنل ریکارڈ کی معلومات تھا...
CRIME MEETING WITH ALL SDPOs AND SHOs ON 2-9-2023
پریس ریلیز
سکھر
ایس ایس پی سکھر جناب امجد احمد شیخ صاحب کی زیر صدارت امن و امان صورتحال سمیت دیگر امور پہ اجلاس
اجلاس میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، ہیڈ محرر اور تمام چونکی انچارج نے شرکت کی
اجلاس میں امن و امان کی صورتحال اور سوشل کرائیم سمیت دیگر امور زیرغور لائے گئے.
ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ صاحب نے تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا
متعدد ایس ایچ اوز کے جرائم پیشہ افراد اور سوشل کرائیم کے خلاف کار...
DACOIT KILLED
DURING IN ENCOUNTER IN THE JURISDICTION OF PS SITE AREA SUKKUR ONE NOTORIOUS DACOIT KILLED, LATER ON WHO INDENTIFIED NAMELY YASIN S/O TEGO @ GHULAM QADIR JATOI