Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
POLICE ENCOUNTER-ONE INJURED
سکھر
سکھر پولیس مقابلہ
تھانہ سائیٹ کی حدود گوٹھ میاداد کوسو لنک روڈ کے قریب میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرار
زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت یاسین تنیو کے نام سے ہوئی
زخمی ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد۔
گرفتار زخمی ڈاکو کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دیگر...
MOTOR CYCLE LIFTER ARRESTED
پریس ریلیز
سکھر پولیس
سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل اسنیچنگ وارداتوں میں ملوث گینگ کا اہم کارندہ گرفتار۔ مسروقہ موٹر سائیکل اور اسپیئر پارٹس برآمد
ایس ایچ او تھانہ سائیٹ کا مغفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزم منو عرف منور شیخ کو مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا
زیر حراست ملزم کے قبضے سے چوری شدہ سی ڈی 70 موٹر سائیکل اور دیگر اسپیئر پارٹس برآمد کرلیے گئے۔
گرفتار ملزم اسنیچنگ چوری ڈکیتی سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں مطلو...
SEIZURE OF CONTRABOND MATERIAL IN HUGE QUANTITY
پریس ریلیز
سکھر
سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کا کیمیکل دودھ، گٹکہ مین پڑی کا پاوڈر اور دیگر منشیات میں استعمال ہونے والی خشخاش کی بوریاں برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج
ایس ایچ او پٹنی کا مغفی اطلاع پر نیشنل ہائی وے روڈ سرداد سی این جی کہ قریب اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک ٹرک کو روک کر تلاشی، لاکھوں روپے مالیت کا کیمیکل دودھ، گٹکہ مین پڑی پاوڈر کی بوریاں دیگر منشیات میں استعمال ہونے والے مضر صحت خشخاش کی بوریوں سمیت بین الصوبائی منشیات فروش گر...
STOLEN CAR RECOVERED IN A DAY
پریس ریلیز
سکھر
سکھر پولیس کی اہم اور بروقت کارروائی، سکھر کے علاقے کوئنس روڈ سے چرائی گئی مسروقہ کار (ٹویوٹا کرولا) ماڈل 2003 برآمد
تھانہ سی سیکشن کی حدود کوئنس روڈ کے قریب نامعلوم ملزمان گزشتہ صبح کار چوری کرکے فرار ہوئے تھے بروقت اطلاع پر پولیس متحرک ہوگئی
لوکیشن اور انٹلیجنس بیسڈ اطلاع پہ ملزمان کا تعاقب کیا گیا
تعاقب کے دوران ملزمان ضلع جیکب آباد میں مسروقہ گاڑی چھوڑ کر فرار ، پولیس نے چوری شدہ کار کو اپنی تحویل میں لیکر قانونی کاررو...
POLICE ENCOUNTER
سکھر
سکھر پولیس مقابلہ
تھانہ روہڑی کی حدود پانچ نلکہ کے قریب میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرار
زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت لیاقت خروس کے نام سے ہوئی
زخمی ڈاکو کے قبضے سے ٹی ٹی پستول اور گولیاں برآمد۔
گرفتار زخمی ڈاکو کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دیگر فرار ملزمان کی...