Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*شہداء پولیس کو خراجِ عقیدت*
*شہداء پولیس کو خراجِ عقیدت*
پاکستان میں پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کی تاریخ قیامِ پاکستان سے جُڑی ہوئی ہے۔مگر 2001 کے بعد جب دہشت گردی کی لہر نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لیا، تو سندھ پولیس کے افسران و اہلکار فرنٹ لائن پر آ گئے۔ انہوں نے نہ صرف شہری اور کچے کے علاقے میں موجود دہشت گردوں/ ڈاکوؤں کا سامنا کیا بلکہ شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کاروائیاں کرتے ہوئے اپنی جانیں نچھاور کیں۔
پولیس فورس کسی بھی معاشرے کی پہلی دفاعی دیوار ہوتی ہے۔ یہ وہ ادارہ ہے جو قانون کی عملداری، عوام...
*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی زیر قیادت میں رینج آفس سکھر، خیرپور میرس،گھوٹکی اضلاع کے مرد و خواتین ویلفیئر افسران کے ساتھ چار اگست (*یوم شہداء*) *کی منعقدہ تقریبات کو عقیدت پروقار والہانہ انداز میں منانے کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا*
از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
01 اگست 2025
*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی زیر قیادت میں رینج آفس سکھر، خیرپور میرس،گھوٹکی اضلاع کے مرد و خواتین ویلفیئر افسران کے ساتھ چار اگست (*یوم شہداء*) *کی منعقدہ تقریبات کو عقیدت پروقار والہانہ انداز میں منانے کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا*۔
ڈی آئی جی سکھر رینج نے اجلاس کے شرکا کو 04 اگست *یوم شہدا* کے حوالے سے سکھر,خیرپور میرس،گھوٹکی اضلاع میں چار ا...
DIGP Sukkur warns against extortion attempts, Urges immediate reporting
سکھر ریجن کے شہریوں کو ڈی آئی جی کی اہم اپیل – مشتبہ کالز یا پیغامات پر فوری اطلاع دیں
سکھر: ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) ریجن سکھر، فیصل عبداللہ چاچڑ نے سکھر، خیرپور میرس اور گھوٹکی کے شہریوں، خاص طور پر کاروباری طبقے سے پرزور اپیل کی ہے کہ اگر کسی بھی نامعلوم یا مشتبہ نمبر سے بھتہ طلب کیے جانے کی کال یا پیغام موصول ہو، تو وہ بلا تاخیر قریبی تھانے یا متعلقہ ایس ایس پی آفس سے رجوع کریں تاکہ فوری قانونی کارروائی ممکن بنائی جا سکے۔
ڈی آئی جی نے واضح کیا کہ پولیس فورس...
*سکھر۔گھر سے کھوئ ہوئی معصوم 03 پریوں کو ان کہ والدین سے ملا دیا گیا*
اس دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
30 جولائی 2025
*سکھر۔گھر سے کھوئ ہوئی معصوم 03 پریوں کو ان کہ والدین سے ملا دیا گیا*
تھانہ شہید راؤ شفیع اللہ کی حدود اللہ والی مسجد بندر روڈ کے قریب معصوم 03 بچیاں گھر کے نیچے کھیلتے ہوئے راستہ بھٹک کر لاپتہ ہو گئی، یہ معصوم بچیاں تھانہ شہید راؤ شفیع اللہ کی چوکی شاہی بازار انچارج اے ایس آئی بی بی حلیمہ کو دوران گشت شھید گنج بازار میں ملیں۔ ایسی اطلاع پر سینیئر افسران کے احکامات پر ان معصوم بچیوں...
ڈی آئی جی سکھر رینج نے پولیس افسران و اہلکاروں کی انکھوں کے چیک اپ کے لیے مکمل فری OPD کی سہولیات کے آغاز/ فراہمی کے لئے ائی کیمپ کے انعقاد پر ضیاء الدین ہاسپٹل انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔
از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج
30 جولائی 2025
ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ جرائم کی روک تھام کے ساتھ ساتھ پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے بھی مصروفِ عمل ہیں
ڈی آئی جی سکھر رینج کی طرف سے پولیس ملازمین اور اِنکی فیملیز کے لیے بذریعہ ہیلتھ کارڈ میں علاج و معالجہ میں OPD چارجز کی وصولی میں پولیس ملازمین اور ان کی فیملیز کو درپیش مالی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس میں کمی و رعایت کے لئے ضیاء الدین ہاسپٹل،حر...