Press Releases

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے آج اپنے آفس میں ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل،ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی اور ایس ایس پی گھوٹکی کی انور کھیتران کی موجودگی میں (CCE) کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامینیشن پاس کر کے ڈائریکٹ ڈی ایس پیز سے اپنے آفس میں ملاقات کی۔

از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکرینج

15 آگست 2025

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے آج اپنے آفس میں ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل،ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی اور ایس ایس پی گھوٹکی کی انور کھیتران کی موجودگی میں (CCE) کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامینیشن پاس کر کے ڈائریکٹ ڈی ایس پیز سے اپنے آفس میں ملاقات کی۔

ڈی آئی جی سکھر رینج نے اپنے تجربات کی روشنی میں ایس ڈی پی او گمبٹ ملھیر خان، ایس ڈی پی او پنو عاقل محمد موسی ابڑو، ا...

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی جانب سے سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے اے ایس آئی منتخب ہونے والے (13) پولیس اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔

از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ تعلقات عامہ۔۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

18 اگست 2025:-

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی جانب سے سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے اے ایس آئی منتخب ہونے والے (13) پولیس اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔

منعقدہ تقریب میں ایس پی فدا سولنگی سمیت دیگر افسران کی شرکت۔

تقریب میں سکھر رینج کے (ایس پی ایس سی) سے اے ایس آئی منتخب ہونے والے (03) لیڈیز،(01) جونئیر کلرک اور (09) مرد پولیس اہلکار کو ایپریسییشن...

چہلم حضرت امام حسین علیہ السّلام کے موقع پر سکھر رینج کہ تینوں اطلاع سکھر خیرپور اور گھوٹکی میں تمام مجالس اور نکالے جانے والے تمام جلوس بخیر و عافیت اپنے مقررہ راستوں سے گزرتے ہوئے اختتام پذیر ہو گئے۔

از دفتر اطلاعت و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

15 اگست 2025

*چہلم حضرت امام حسین علیہ السّلام کے موقع پر سکھر رینج کہ تینوں اطلاع سکھر خیرپور اور گھوٹکی میں تمام مجالس اور نکالے جانے والے تمام جلوس بخیر و عافیت اپنے مقررہ راستوں سے گزرتے ہوئے اختتام پذیر ہو گئے۔*

*ڈی آئی جی سکر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے بذات خود چہلم امام حسین کے سلسلے میں مرکزی جلوسوں کے سیکیوریٹی اقدامات کا آغاز سے لے کر اختتام تک سکھر،خیرپور، روہڑی پنوعاقل کا دورہ...

یوم آزادی/معرکہ حق/پرچم کشائی/پروقار تقریبات

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

14 اگست 2025

یوم آزادی/معرکہ حق/پرچم کشائی/پروقار تقریبات

*یوم جشن آزادی* اور *معرکہ حق* کی مناسبت سے سب سے بڑی مرکزی تقریب واکنگ ٹریک نزد لب مہران پر منعقد ہوئی،عوامی جوش و جذبہ قابل دید ،اِس شاندار پروقار تقریب میں پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا *قومی پرچم* لہرایا گیا

*پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی*۔

سکھر رینج میں 78واں *یوم آزادی* شایان شان اور قومی جذبے کے ساتھ منا...

*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارکباد*

*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی جانب سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارکباد*

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.