Press Releases

*اردلی روم*

از دفتر اطلاعات و تعلقاتِ عامہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

28 جولائی 2025۔

*اردلی روم*

*آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے محکمہ پولیس کے اندرونی احتسابی عمل کے لئے پالیسی احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی طرف سے سکھر رینج کے پولیس افسران/ اہلکاروں پر کرپشن، غیرقانونی سرگرمیوں، اختیارات کا ناجائز استعمال و تجاوز،جرائم میں اضافہ و جرائم کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے الزامات پر اچھی شہرت کے حامل نامزد سینیئر افسران سے بع...

*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی جانب سے محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات، بہترین کوآرڈینیشن اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی بھرپور انجام دہی پر افسران و جوانوں کی کارکردگی کو سراہا گیا*۔

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

ڈی آئی جی سکھر رینج/ محرم الحرام/ افسران و اہلکار/اعلیٰ پیشہ ورانہ فرائض منصبی/ ادائیگی/ اعزازات

24 جولائی 2025

*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی جانب سے محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات، بہترین کوآرڈینیشن اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی بھرپور انجام دہی پر افسران و جوانوں کی کارکردگی کو سراہا گیا*۔

*رینج آفس سکھر میں سادہ پروقار تقریب کے موقع پر انسپکٹر سے...

ڈی آئی جی سکھر رینج کی طرف سے آغوا اور قتل کے اس کیس کے تفتیشی افسر سب انسپیکٹر منشاد کلوڑ کو اِنکی اس بہترین کارکردگی کے اعتراف میں سی سی سیکنڈ تعریفی سرٹیفیکیٹ بمعہ کیش ایوارڈ سے نوازا گیا۔

از دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

24 جولائی 2025

ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے تھانہ سوراه ضلع خیرپور میں نادر علی ولد محمد علی راجپر کو آغوا کر کے قتل کرنے کے مقدمہ نمبر 21/2019 زیر دفعہ 302,364,34PPC میں ملوث اصل ملزمان غلام شاہ شبير ولد عمر دین اور مسمات روبینہ زوجہ غلام شبیر کو گرفتار کر کے ہر زاویے سے اس کیس کی تحقیقات میں پیشہ ورانہ انداز و کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تفتیش مکمل کر کے متعلقہ معزز عدالت میں چالان...

ڈی آئی جی سکھر/ اِجلاس/بسلسلہ وار کرائم کنڑول/ہدایت و احکامات/عمل درآمد/کارکردگی/ضلع سکھر

از دفتر تعلقات عامہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکر رینج

تاریخ ۔۔ 24 جولائی 2025

ڈی آئی جی سکھر/ اِجلاس/بسلسلہ وار کرائم کنڑول/ہدایت و احکامات/عمل درآمد/کارکردگی/ضلع سکھر

*آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی طرف سے سکھر رینج میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے لئے دیئے گئے احکامات کے تناظر میں ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے سکھر رینج میں کرائم کنڑول کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے دوران انتظامی امور سمیت منشیات فروش،جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آ...

*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کا 25 محرم الحرام کے سلسلے میں ٻٻرلوء میں ماتمی جلوسوں کے روٹس اور امام بارگاہ کا دورہ*

از دفتر اطلاعت و تعلقاتِ عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج

21 جولائی 2025

*ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کا 25 محرم الحرام کے سلسلے میں ٻٻرلوء میں ماتمی جلوسوں کے روٹس اور امام بارگاہ کا دورہ*

*ایس ایس پی خیرپور حسن سردار نیازی* نے 25 محرم الحرام کی کے سلسلے میں ٻٻرلوء میں ماتمی جلوسوں کے روٹس اور امام بارگاہ اور سیکورٹی امور سے متعلق بریفنگ دی۔

ببرلوء کے ماتمی جلوس میں 1400 سے زائد پولیس افسران اہلکاروں اور لیڈیز پولیس کو...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.