Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی سکھر/ رینج ضلعی وزٹس/ہدایات و احکامات/عمل درآمد / کارکردگی/جائزہ /اجلاس
از دفتر تعلقات عامہ
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
ڈی آئی جی سکھر/ رینج ضلعی وزٹس/ہدایات و احکامات/عمل درآمد / کارکردگی/جائزہ /اجلاس
*آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی طرف سے سکھر رینج میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے لیے دی گئی ہدایات و احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے آج ڈی آئی جی سکھر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ نے ان احکامات پر اب تک کی پیشرفت/ کارکردگی سے متعلق اہم اجلاس منعقد کیا*.
رینج افس سکھر میں منعقدہ اجلاس میں ایس ایس پی...
ڈی آئی جی سکھر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کا پاکستان رینجرز کے افسران و ایس ایس پی گھوٹکی سمیع اللہ سومرو کے ہمراہ سب ڈویژن کچو بنڈی گھوٹکی کے کچا ایریا میں جاری اینٹی ڈکیت آپریشن اور زیر تعمیر گھوٹکی کشمور پل پر سیکورٹی کا معائنہ سمیت تعینات پولیس افسران و جوانوں کے ساتھ دن گزارا
*رینج آفس سکھر*۔
*10/12/2024*
*پریس ریلیز*
*ڈی آئی جی سکھر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کا پاکستان رینجرز کے افسران و ایس ایس پی گھوٹکی سمیع اللہ سومرو کے ہمراہ سب ڈویژن کچو بنڈی گھوٹکی کے کچا ایریا میں جاری اینٹی ڈکیت آپریشن اور زیر تعمیر گھوٹکی کشمور پل پر سیکورٹی کا معائنہ سمیت تعینات پولیس افسران و جوانوں کے ساتھ دن گزارا*
*ایس ایس پی گھوٹکی سمیع اللہ سومرو نے کچا ایریا میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن اور زیر تعمیر گھوٹکی کشمور پل پر تعینات سکیورٹ...
ڈی آئی جی سکھر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ كا ایس ایس پی گھوٹکی سمیع اللہ سومرو کے ہمراہ سب ڈویژن رونتی کچہ ایریا کا دورہ،افسران و جوانوں کے ساتھ دن گزارا
*رینج آفس سکھر*۔ *08/12/2024*۔
*پریس ریلیز*
*ڈی آئی جی سکھر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ كا ایس ایس پی گھوٹکی سمیع اللہ سومرو کے ہمراہ سب ڈویژن رونتی کچہ ایریا کا دورہ،افسران و جوانوں کے ساتھ دن گزارا*
*ایس ایس پی گھوٹکی سمیع اللہ سومرو نے کچا ایریا میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن پر تفصیلی بریفنگ دی*
*اس موقع پہ اے ایس پی میرپور ماتھیلو ,ڈی ایس پی رونتی، ڈی ایس پی اباڑو، ڈی ایس پی کچو بنڈی، ایس ایچ او تھانہ شہید دین محمد لغاری و کچا ایریا میں اگلے مو...
خیرپور اہم کامیابی- دو مغوی بازیاب
*پریس ریلیز*
*رینج افیس سکر*
*خیرپور اہم کامیابی- دو مغوی بازیاب*
*ڈی آئی جی سکھر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کی رہنمائی و ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن میں ضلع خیرپور میں ایک اہم کامیابی*
*خیرپور پولیس نےضلع شکارپور کے سرحدی علاقے سے ملحقہ پی ایس برادی جتوئی کی حدود میں خیرپور پولیس نے ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ کے بعد 02 مغویوں عبداللطیف میتلو اور برکت علی میتلوکو بھائی حفاظت بازیاب کروا لیا. یاد رہے کہ اغوا کاروں نے 24-11-24 کو پی ایس...
ڈی آئی جی سکھر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کی ھدایات پر صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 روزہ سرگرمی کے تحت سکھر آئی بی اے یونیورسیٹی میں کمیونٹی پروگرام کا انعقاد
*رینج آفس سکھر*
*ڈی آئی جی سکھر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کی ھدایات پر صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 روزہ سرگرمی کے تحت سکھر آئی بی اے یونیورسیٹی میں کمیونٹی پروگرام کا انعقاد*
*سندھ میں صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 دن کی سرگرمی (جی بی وی) کے خلاف عالمی مہم کے تحت ایک متحرک کمیونٹی ایونٹ کا انعقاد کیا۔ اس تقریب نے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے عمل کو فروغ دیتے ہوئے جی بی وی کے وسیع اثرات اور غذائی قلت اور صحت کی عدم مساوات سے اس کے تعلق کے بارے میں شعو...