Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سکھر چیمبر آف کامرس کے صدر محمد خالد كاکیزئی کی دعوت پر ڈی آئی جی سکھر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ ،ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ اور ایس ایس پی شکارپور شاہ زیب چاچڑ کی سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آمد
*رینج آفس سکھر*
*سکھر چیمبر آف کامرس کے صدر محمد خالد كاکیزئی کی دعوت پر ڈی آئی جی سکھر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ ،ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ اور ایس ایس پی شکارپور شاہ زیب چاچڑ کی سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آمد*
*ایوان کے روح رواں جناب بلال وقار خان،صدر ایوان ،زاہد اقبال آرائیں و دیگر معزز ممبران نے استقبال کیا*
*جناب صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خالد کاکیزئی نے اپنی استقبالیہ تقریر میں ڈی آئی جی سکھر کے سکھر رینج میں امن و امان کے حوالے سے اٹھ...
ٹارگٹڈ آپریشن...دو مغوی بازیاب
*پریس ریلیز*
*رینج آفس سکھر*
*ٹارگٹڈ آپریشن...دو مغوی بازیاب*
*ڈی آئی جی سکھر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کے احکامات پر گھوٹکی کے کچا ایریا میں جرائم پیشہ افراد/ڈاکوؤں کے خلاف جاری ٹارگیٹڈ کاروائیوں کے دوران ایک اور اہم کامیابی ہے*
*دو روز قبل تعلقہ اوباڑو کے نزدیک محمد پور لنگ روڈ پر گوٹ بڈھ سپیو کے رہائشی دو افراد محمد حنیف اور اسلام سپیو کو اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا گیا تھا جن کو آج رونتی کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کر...
آج ضلع گھوٹکی, تھانہ آندل سندرانی میں پولیس کی بروقت کاروائی
*رینج آفس سکھر*
*پریس ریلیز*
*ڈی آئی جی سکھر کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کی رہنمائی اور احکامات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کاروائیوں میں*
*آج ضلع گھوٹکی, تھانہ آندل سندرانی میں پولیس کی بروقت کاروائی، ڈکیت/اغواء کاروں کا اغواء کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے نزد گوٹھ غازی چاچڑ سے کچہ کی گےطرف جانے والے خیرپور میرس کی 04 عورتوں *مائی امیر زادی جمالی،، مائی فرزانہ نوناری،،مائی نزیراں سوہاگ،، مائی بچل کناسرو اور ایک مرد *محب گوپانگ کو اغواء ہونے سے بچا لیا۔یہ س...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے سکھر رینج کے اضلاع گھوٹکی اور خیرپور کے کچا ایریا میں جاری آپریشن سمیت امن و امان کی صورتحال کی بہتری کے لئے ابتک اٹھائیں گئے اقدامات کا جائزہ/ معلومات و احکامات کے بعد آج ضلع سکھر کا دورہ کیا
*پریس ریلیز*۔ *30/11/2024*
*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نے سکھر رینج کے اضلاع گھوٹکی اور خیرپور کے کچا ایریا میں جاری آپریشن سمیت امن و امان کی صورتحال کی بہتری کے لئے ابتک اٹھائیں گئے اقدامات کا جائزہ/ معلومات و احکامات کے بعد آج ضلع سکھر کا دورہ کیا*۔
*انکی آمد پر ایس ایس پی سکھر امجد شیخ نے استقبال کیا ۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی*۔
*ڈی آٸ جی پی سکھر کی زیرِ صدارت اہم اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا*۔...
ڈی آئی جی سکھر کی ہدایت پر سکھر میں فلیگ مارچ کیا گیا
ڈی آئی جی سکھر کی ہدایت پر سکھر میں فلیگ مارچ کیا گیا فلیگ مارچ میں شامل پولیس موبائلز اور موٹر سائیکلز پر پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے سندھ کے ثقافتی ورثہ اجرک کو بھی نمایاں کر کے پاکستان اور سندھ سے محبت و عقیدت کا اِظہار کیا گیا
زاہد شیخ ڈسٹرکٹ رپورٹر سچ ٹی وی سکھر