Press Releases

Press Release

*پریس ریلیز*۔ *رینج آفس سکھر*۔

*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ کے احکامات پر سکھر رینج میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کاروائیوں میں*

*ضلع سکھر تھانہ اے سیکشن کی کرائم نمبر 285/2024 میں کچھ روز قبل تاوان کے لیے اغوا کرنے کے بعد 14 سالہ فہیم میرانی کو گلا کاٹ کر اس کی لاش کنال میں پھینک دیے جانے والے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم عثمان بندھانی کو الہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا تھا جس کی دورانِ تفتیش نشاندہی پر اس جرم میں ملوث اس کا دوسرا ساتھی ملزم ابوبکر...


Press Release

سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں ڈی آئی جی سکھر ایس ایس پی گھوٹکی و دیگر پیش ہوئے

سندھ ہائی کورٹ سکھر کے جسٹس ذوالفقار سانگی نے سعداللہ اور قادر ملک کی درخواست ضمانت پر سماعت کی

عدالت میں ڈی آئی جی سکھر ایس ایس پی گھوٹکی آئی اوز پیش عدالت میں ڈی آئی جو سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی نے عدالت کو یقین دہانی کروائی کہ عدالت کا کسی بھی کیس میں آرڈر ہوگا اس کی کمپلائنس کی جائے گی ڈی آئ جی سکھر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا مجھے آج آفس میں دوسرا دن ہے عدالتی احکامات پر عمل کریں گے۔ اور...


Press Release

سکھر امداد گل

سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں جسٹس ذوالفقار سانگی کی زیر صدارت سعداللہ اور قادر ملک کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں ڈی آئی جی فیصل عبدالله چاچڑ، سکھر ایس ایس پی، گھوٹکی ایس ایس پی اور دیگر افسران نے عدالت میں پیش ہو کر یقین دہانی کروائی کہ عدالتی احکامات کی مکمل تعمیل کی جائے گی۔


*پریس ریلیز*

*پریس ریلیز*

_*Dated 22/11/2024*_

_*ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ نے اپنے دفتر میں پولیس افسران و جوانوں کا اردلی روم کیا*_

👈 *ڈی آئی جی سکھر نے اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام افسران کی سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز ،اپیل, ٹرانسفر ،چھٹی و نوکری پر دوبارہ بحالی کے کیسسز سميت انکو درپیش دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری ک...


Press Release

*رینج آفس سکهر*۔ *21/11/2024*۔

*ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ کی ہدایات پر سکھر رینج میں روپوش/ اشتہاری و جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں*

*`ضلع گھوٹکی`تھانہ اُوباڑو` صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال کے رہائشی عمران علی گجر اور عرفان اسلم گجر جو 02 اکتوبر کو سستا ٹریکٹر لینے کی لالچ میں اغواء کاروں کے ہاتھوں ڈیرہ غازی سے اغواء ہوئے تھے جن کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر نشاندہی کردہ جگہ نزد ماچهکہ کچا ایریا میں پولیس مقابلے کے بعد دونوں مغویوں کو اغوا کار چھوڑ کر فرار ہو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.