Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے ڈی ایس پی یو ٹی عبدالباسط راجپوت کے اعزاز میں باوقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالھیار نور مصطفیٰ لغاری نے شرکت کی جبکہ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ڈی ایس پی کو سندھ کی ثقافت کی عکاسی کرتے ہوئے اجرک اور دیگر تحائف پیش کیے گئے۔
اس کے علاوہ ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز، ڈی ایس پی یو ٹی، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن، ڈی ایس پی سی آئی اے اور دیگر برانچز کے افسران سمیت پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔
ڈی ایس پی عبدالباسط راجپوت یو ٹی شپ (Under Training) کے سلسلے میں ضلع ٹنڈوالھیار میں تعینات رہے، جہاں انہوں نے اپنی ٹریننگ کے دورا...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️1010 گرام چرس ▪️100 لیٹر دیسی شراب ▪️11 کلو بھنگ ▪️5900 عدد گٹکا ▪️600 عدد مین پڑی ▪️منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی سوزوکی ▪️ 12 ملزمان گرفتار ▪️ 10 مقدمات درج
چمبڑ پولیس کی بہترین کاروائیاں
ایس ایچ او چمبڑ نے منشیات اور شراب فروشی میں ملوث 05 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1010 گرام چرس، 90 لیٹر دیسی شراب اور 500 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام:1 سجاد ولد محمد صدیق
2. شاہد ولد واحد بخش
3. وجاد ولد واحد بخش
4. جان محمد عرف جانو
5. شاہد ولد جان محمد عرف جانو
Crime No: 49,50,51,52/2026
اے سیکشن پولیس کی بہترین کاروائی
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️40 لیٹر دیسی شراب ▪️06 بوتل وسکی پنٹس ▪️ 490 عدد مین پڑی ▪️ 330 عدد گٹکا ▪️ 06 ملزمان گرفتار ▪️ 06 مقدمات درج
اے سیکشن پولیس کی بہترین کاروائیاں
انچارج مددگار، انچارج سی آئی اے اور ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات اور شراب فروشی میں ملوث 04 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 06 عدد بوتل وسکی پنٹ,10 لیٹر دیسی شراب اور 490 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام:1 فضل الاہی ولد عبدالحمید
2. مشتاق علی ولد لکھاڈنو
3. محمد سفیان ولد انور علی
4. محمد ارسلان ولد محمد اقبال
Crime No: 135,136,137,138/2026<...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️1205 عدد گٹکا ▪️850 عدد مین پڑی ▪️ 08 کلو خام مال ▪️ 08 ملزمان گرفتار ▪️ 10 مقدمات درج
اے سیکشن پولیس کی بہترین کاروائیاں
انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 265 عدد گٹکا اور 100 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام:1 میر محمد ولد نور محمد
2. نوید ولد عبداللّٰہ
Crime No: 133,134/2026
چمبڑ پولیس کی کاروائی
ایس ایچ او چمبڑ نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 500 عدد مین پڑی برآم...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️1200 گرام چرس ▪️320 لیٹر دیسی شراب ▪️ 550 عدد گٹکا ▪️ 05 ملزمان گرفتار ▪️ 04 مقدمات درج
سلطان آباد پولیس کی بہترین کاروائی
ایس ایچ او سلطان آباد نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام:1 سکندر عرف سلامو ولد عبدالغلام
Crime No: 21/2026
بی سیکشن پولیس کی کاروائی
ایس ایچ او بی سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 550 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
گ...