Press Releases

منشیات کا راستہ جرائم کا راستہ ہے اس سے دور رہیں۔

#Say No To Drugs


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️380 لیٹر دیسی شراب ▪️450 عدد مین پڑی ▪️ 120 عدد گٹکا ▪️ 11 ملزمان گرفتار ▪️ 07 مقدمات درج


 ایس ایچ او وومین اور بی سیکشن پولیس کی بہترین کاروائی
ایس ایچ او وومین اور ایس ایچ او بی سیکشن نے شراب فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 330 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں  مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزمان بنام: 1 الھبخش ولد محمد علی
2. ذوالفقار ولد خادم

Crime No: 106/2026

اے سیکشن پولیس کی بہترین کاروائیاں
انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے شراب فروشی میں ملوث 05 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️1508 عدد مین پڑی ▪️373 عدد گٹکا ▪️43 کلو خام مال ▪️ منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والے 02 عدد رکشہ ▪️ 06 ملزمان گرفتار ▪️ 07 مقدمات درج


 بکیرا شریف پولیس کی بہترین کاروائیاں

 ایس ایچ او بکیرا شریف نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 950 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزم بنام 1 عبدالقیوم ولد منٹھار 

Crime No: 65,67/2026

نصر پور پولیس کی بہترین کاروائی

 ایس ایچ او نصر پور نے منشیات فروشی میں ملوث  ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 150 عدد مین پڑی اور 32 کلو خام مال برآمد اور منشیات سپلائی میں استعمال ہونے و...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے اہم پریس کانفرنس


دو روز قبل تھانہ عمر ساند کی حدود سے اغوا ہونے والی دو خواتین مسمات صائمہ بنت علی بخش مجیدانو اور مسمات خانی زوجہ عبداللّٰہ مجیدانو کو کامیاب کارروائی کے دوران بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔

یہ کارروائی ضلع مٹیاری کے تھانہ جاکری کی حدود میں کچے کے علاقے میں مٹیاری پولیس کے تعاون سے کی گئی، جہاں مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے بعد مغوی خواتین کو بازیاب کرایا گیا۔

اغوا میں ملوث دو ملزمان دلدار علی ولد دھنی بخش اور محمد اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر م...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️58 کلو خام مال ▪️2600 عدد مین پڑی ▪️01 عدد مین پڑی بنانے والی مشین ▪️01 عدد الیکٹرک کانٹا ▪️ 10 ملزمان گرفتار ▪️ 06 مقدمات درج


 سی آئی اے اور اے سیکشن پولیس کی بہترین کاروائیاں
 انچارج سی آئی اے، انچارج کیو آر ایف، انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے  منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1150 عدد مین پڑی,22 کلو خام مال,01 عدد مین پڑی بنانے والی مشین اور 01 عدد الیکٹریک کانٹا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام:1 نصراللّٰہ ولد محمد ابراہیم
2. مراد ولد محمد سعید
3. سلیم ولد عبدالرزاق

Crime No: 164,165/2026


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.