Press Releases

*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی زیرِ صدارت ایس شہید شیر محمد کانفرنس ہال ٹنڈوالھیار میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، ہیڈ آف برانچز، ہیڈ محررز اور یونٹ انچارجز نے شرکت کی۔*

👈 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں تمام افسران سے اب تک کی پیش رفت کا بہی جائزہ لیا گیا، ہیروئن، چرس، گٹکا، ماوا، مین پڑی، آئیس، شراب اور دیگر منشیات کے خلاف بلاامتیاز اور مؤثر کریک ڈاؤن کی سخت ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر واضح کیا گیا کہ کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

👈 Read More


منشیات ایک ناسور ہے جو ہماری نوجوان نسل کو تباہ کر رہی ہے۔


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے تھانہ پیارو لنڈ  کی حدود میں رہائش پذیر معززینِ علاقہ، معزز شخصیات اور شہریوں کو مدعو کیا گیا، جہاں منشیات کے بڑھتے ہوئے ناسور، اس کے نقصانات اور اس کے تدارک کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

ایس ایس پی سید سلیم شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منشیات ایک ایسا زہر ہے جو ہماری نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ کر رہا ہے۔ اس لعنت کے خاتمے کے لیے صرف پولیس ہی نہیں بلکہ معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ م...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔ مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کل برآمدگی: ▪️20 لیٹر دیسی شراب ▪️ 1730 عدد گٹکا ▪️ 520 عدد مین پڑی ▪️ 1200 گرام خام مال ▪️ 06 ملزمان گرفتار ▪️ 06 مقدمات درج


اے سیکشن پولیس کی بہترین کاروائیاں
انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات اور شراب فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب اور 1650 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام: 1 محمد سہیل ولد خدا بخش
2. محمد سلیم ولد محمد اسحاق

Crime No: 83,85/2026

ایس ایچ او بی سیکشن کی کارروائی
ایس ایچ او بی سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ان کے 120 عدد...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔ مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کل برآمدگی: ▪️3570 گرام چرس ▪️ 1200 عدد مین پڑی ▪️ 870 عدد گٹکا ▪️ 10 لیٹر دیسی شراب ▪️ 19 ملزمان گرفتار ▪️ 14 مقدمات درج


چمبڑ  پولیس کی بہترین کاروائیاں
 ایس ایچ او چمبڑ نے منشیات فروشی میں ملوث 06 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 2565 گرام چرس اور 100 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام: 1 اصغر ولد خدا بخش 
2. ارسلان ولد محمد خان
3. محمود ولد جموں
4. اعظم جان ولد حاجی مورن
5. میر واس ولد دلوش
6. علی خان ولد خان محمد 

Crime No: 74,75,76/2026

اے سیکشن پولیس کی کارروائیاں
انچارج...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔ مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کل برآمدگی: ▪️1533 گرام چرس ▪️46 عدد بوتل وسکی پنٹس ▪️820 عدد مین پڑی ▪️ 160 عدد گٹکا ▪️ چوری شدہ 01 رکشہ، موٹر سائیکل اور زیورات ▪️ 15 ملزمان گرفتار ▪️ 11 مقدمات درج


اے سیکشن  پولیس کی بہترین کاروائیاں
انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 06 ملزمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 1015 گرام چرس اور 500 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام: 1 مجاہد ولد نور محمد
2. اعجاز علی شہزاد
3. ثاقب ولد شہزاد
4. بہادر خان
5. زیر شاہ ولد جہانداد خان
6. وزیر خان ولد محمد حسین
Crime No: 171,174,175/2026

ایس ایچ او اے سیکشن کی دوس...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.