Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے عید کے پُرمسرت موقع پر پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی گئی۔
اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے تمام پولیس افسران و اہلکاروں کو عید کی دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ عید جیسے خوشی کے موقع پر بھی عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ڈیوٹی سرانجام دینا پولیس فورس کی ذمہ داری اور فرض شناسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ایس ایس پی نے مزید کہا کہ پولیس افسران و جوان اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیتے ہوئے عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنائیں۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں نمازِ جمعہ المبارک کے موقع پر ضلع بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور ضلع بھر میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں، غیر قانونی نمبر پلیٹس فلیش لائٹس اور اسلحہ کی نمائش کے خلاف کارروائیاں جاری.
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کے احکامات کی روشنی میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے اور نمازِ جمعہ المبارک کے موقع پر ضلع بھر میں تمام مساجد اور امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس ضمن میں اسنیپ چیکنگ اور پیٹرولنگ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
⏪ رمضان المبارک کی مناسبت سے ضلع بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
⏪ جمعۃ المبارک کے موقع پر ضلع بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں پر خصوصی سکیورٹی پلان کے تحت پولیس نفری کی تعیناتی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔<...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️ 482 لیٹر دیسی شراب ▪️ 640 عدد گٹکا ▪️ 04 ملزمان گرفتار ▪️ 05 مقدمات درج
مسن پولیس کی بہترین کاروائی
ایس ایچ او مسن نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 190 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزم:1 سکندر ولد احمد
Crime No: 13/2026
عمرساند پولیس کی کاروائی
ایس ایچ او عمرساند نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کے قبضے سے 170 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
Crime No: 20/2026
ڈاسوڑی پولیس کی کاروائی
ایس...
A Public Service Message By SSP Tando Allahyar Syed Saleem Shahh
Message By SSP Tando Allahyar Syed Saleem Shah, PSP on Eid Occassion for public of Tando Allahyar