Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی زیرِ صدارت ایس ایس پی آفس ٹنڈوالھیار میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا. جس میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، ہیڈ آف برانچز اور یونٹ انچارجز نے شرکت کی۔
👈 اجلاس کے دوران ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے شرکاء کو انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے جاری کردہ ہدایات سے آگاہ کیا اور ضلع میں منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بلاامتیاز، بھرپور اور فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
انہوں نے واضح الفاظ میں ہدایت کی کہ ہیروئن، چرس، گٹکا، ماوا، مین پڑی، آئس اور دیگر ہر قسم کی منشیات کے دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ت...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️3630 گرام چرس ▪️320 عدد مین پڑی ▪️200 عدد گٹکا ▪️ 05 ملزمان گرفتار ▪️ 05 مقدمات درج
بکیرا شریف پولیس کی بہترین کاروائی
ایس ایچ او بکیرا شریف نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 3630 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام:1 فرحان ولد مشتاق عرف بھٹو
Crime No: 61/2026
بی سیکشن پولیس کی کاروائیاں
ایس ایچ او بی سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 220 عدد مین پڑی برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کیے گئے۔
...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔
منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔
ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔
کُل برآمدگی:
▪️ 160 کلو خام مال
▪️1280 عدد مین پڑی
▪️400 عدد گٹکا
▪️ 07 ملزمان گرفتار
▪️ 08 مقدمات درج
سنجر چانگ پولیس کی کاروائی
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن بھرپور انداز میں جاری ہے۔
ایس ایچ او نصرپور نے کارروائی کرتے ہوئے ایک عادی و ریکارڈ یافتہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف مختلف تھانوں میں، ڈکیتی، چوری، پولیس مقابلہ، منشیات اور دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔ ملزم طویل عرصے سے پولیس کو مطلوب تھا اور مختلف علاقوں میں روپوش رہ کر جرائم کی سرگرمیوں میں ملوث رہا۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم جام ولد چنیسر کو گرفتار کر لیا
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے واضح کیا ہے...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️2000 عدد مین پڑی ▪️880 عدد گٹکا ▪️ 14 ملزمان گرفتار ▪️ 14 مقدمات درج
اے سیکشن پولیس کی بہترین کاروائیاں
انچارج مددگار، انچارج پاکسنگھار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 04 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 500 عدد مین پڑی اور 330 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام:1 ارشاد علی عرف چاچو ولد محمد رحیم
2. عارف علی عرف منڈو ولد عبدالعزیز
3. رسول بخش عرف زکوری ولد لکھاڈنو
4. فیضان ولد محمد ھارون
Crime No: 148,149,150,152/2026
بی سیکشن...