Press Releases

وَلَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَٰكِن لَّا تَشْعُرُونَ﴾[ البقرة: 154] (اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے جائیں ان کی نسبت یہ کہنا کہ وہ مرے ہوئے ہیں (وہ مردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تم نہیں جانتے) آئی جی پی سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو صاحب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے ضلع ٹنڈوالھیار کے شہداء پولیس اور دورانِ سروس وفات پانے والے پولیس ملازمین کے اہلخانہ میں عید کے موقع پر راشن، عیدی اور مٹھائی تقسیم کی گئیں۔


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی ہدایات پر ضلع بھر میں شہداء پولیس اور دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے گھروں پر جا کر ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی گئی اور عید کی خوشیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے راشن بیگ، عیدی اور مٹھائی تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر اہلخانہ کے ساتھ اظہارِ ہمدردی بھی کیا گیا اور انہیں یقین دلایا گیا کہ پولیس فورس اپنے شہداء اور مرحوم اہلکاروں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے کہا کہ شہداء پولیس کی لازوال قربانیاں محکمہ پولیس کا قیمتی سرمایہ...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️ 5210 عدد گٹکا ▪️ 20 لیٹر دیسی شراب ▪️ 1505 عدد مین پڑی ▪️ 11 ملزمان گرفتار ▪️ 12 مقدمات درج


 اے سیکشن پولیس کی بہترین کاروائیاں
 ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات/شراب فروشی میں ملوث 05 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 4000 عدد گٹکا، 500 عدد مین پڑی اور 20 لیٹر دیسی شراب برآمد اور منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی کار تحویل میں لے کر سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزمان:1 عبدالحمید ولد خان محمد
2. مٹھو ولد مرچو
3. سائیں بخش ولد رحیم بخش 
4. اظھر الدین ولد خیر الدین
5. محمد اویس ولد سعید عرف شاہد

Crime N...


انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جناب جاوید عالم اوڈھو اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران ضلع بھر میں سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں جبکہ اسنیپ چیکنگ اور پیٹرولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔


⏪ رمضان المبارک کے پیشِ نظر ضلع بھر کے اہم چوراہوں، بازاروں اور عوامی مقامات پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

⏪ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کے احکامات پر تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی نگرانی میں ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری ہے، جس کے دوران موٹر سائیکلوں، رکشوں، مسافر وینز، بسوں اور دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو تلاش ایپ ڈیوائس کے ذریعے چیک کیا جا رہا ہے۔

⏪ ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے غیر...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️ 1005 گرام چرس ▪️ 110 لیٹر دیسی شراب ▪️ 340 عدد گٹکا ▪️ 350 عدد مین پڑی ▪️ 05 بوتل وسکی پنٹس ▪️ 11 ملزمان گرفتار ▪️ 10 مقدمات درج


 نصرپور پولیس کی کاروائی
 ایس ایچ او نصرپور نے  شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 40 لیٹر دیسی شراب اور 05 بوتل وسکی پنٹس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزم: 1  غلام قادر عرف قادرو ولد محمد قاست

Crime No: 22/2026

بکیرا شریف پولیس کی کاروائی
ایس ایچ او بکیرا شریف نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1005 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ڈی ایس پی یو ٹی ڈاکٹر سیف علی کا ماہِ رمضان المبارک کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے شہر کے مختلف مقامات پر پولیس سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔


دورے کے دوران 15 مددگار اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا معائنہ کیا گیا جبکہ شہر کے مختلف بازاروں اور مارکیٹ ایریاز کا بھی دورہ کیا گیا تاکہ رمضان المبارک کے رش کے دوران امن و امان کی صورتحال اور ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیا جا سکے۔

اس موقع پر پولیس ہیڈکوارٹر اور بی سیکشن تھانے کا بھی دورہ کیا گیا تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی تیاری اور فوری رسپانس کو یقینی بنایا جا سکے۔

رمضان المبارک کے دوران قائم کیے گئے پولیس فسیلیٹیشن کیمپ کا بھی معائنہ کیا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.