Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے قتل کیس میں گرفتار ملزمان کے متعلق پریس کانفرنس
مورخہ 15.02.2026 کو فریادی نور علی بھرانی نے رپورٹ درج کرائی کہ اس کے بھتیجے، ٹرک ڈرائیور ذاکر علی بھرانی کو ٹرک سمیت اغواء کر لیا گیا ہے۔
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کے احکامات پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ بکیرا شریف پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، جبکہ ڈی ایس پی CIA کی سربراہی میں ایس ڈی پی او چمبڑ، انچارج CIA، ایس ایچ او بکیرا شریف اور ایس ایچ او چمبڑ پر مشتمل جے آئی ٹی (JIT) تشکیل دی گئی۔
مورخہ 16.02.2026 کو مغوی کا ٹرک ضلع بدین سے برآمد کیا گیا، جبکہ مورخہ...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️ 2015 گرام چرس ▪️ 30 لیٹر دیسی شراب ▪️ 03 ملزمان گرفتار ▪️ 03 مقدمات درج
اے سیکشن پولیس کی کاروائی
ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2015 گرام چرس برآمد کی اور سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزمان: 1 طارق عرف کالو ولد عبدالقدیر
2. طاھر عرف لوٹا ولد برکت علی
Crime No: 69,70/2026
سنجر چانگ پولیس کی کارروائی
ایس ایچ او سنجر چانگ نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدم...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔
ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔
کُل برآمدگی:
▪️ 1010 گرام چرس
▪️ 280 لیٹر دیسی شراب
▪️ 627 عدد گٹکا
▪️ 04 ملزمان گرفتار
▪️ 04 مقدمات درج
بی سیکشن پولیس کی کاروائی
ایس ایچ او بی سیکشن نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 200 لیٹر دیسی شراب برآمد کی اور سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزم: 1...
ایس ایس ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ ٹنڈوالھیار کے احکامات پر ٹنڈوالھیار پولیس کی بروقت کارروائی، سیف سٹی پروجیکٹ کی مدد سے موٹر سائیکل چوری کا سراغ، ملزم گرفتار
02 روز قبل شہر میں ہونے والی موٹر سائیکل چوری کی واردات کو انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت نصب کیمروں کی مدد سے ٹریس کرتے ہوئے کامیابی سے حل کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق
شہری اختر علی ولد محمد خان کی موبائیل مارکیٹ سے موٹر سائیکل چوری کی واردات پیش آئی، جس پر متاثرہ شہری کی فریاد پر تھانہ اے سیکشن پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی ہدایات پر ایس ڈی پی او سٹی، انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے ٹنڈوالھیار شہر کا دورہ کیا گیا۔
دورے کے موقع پر ایس ایس پی کے ہمراہ ایس ڈی پی او سٹی، ڈی ایس پی یو ٹی، انچارج ڈی آئی بی، ایس ایچ او اے سیکشن، انچارج مددگار پولیس اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
ایس ایس پی کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے بازار میں قائم پولیس فیسلیٹیشن سینٹر کا تفصیلی دورہ کیا گیا اور وہاں کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
دورانِ دورہ ایس ایس پی نے بازار میں موجود دکانداروں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور بہتری کے لیے تجاویز بھی حاصل کیں۔
تاجران برادری نے پولیس کی...