Press Releases

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️ 55000 عدد گٹکا ▪️ 1523 گرام چرس ▪️ 30 لیٹر دیسی شراب ▪️ 500 عدد مین پڑی ▪️ 07 ملزمان گرفتار ▪️ 05 مقدمات درج


 عمر ساند پولیس کی کاروائی
 ایس ایچ او عمر ساند نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کے قبضے سے 55000 عدد گٹکا برآمد اور منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی کار تحویل میں لے کر سرکار کی مدعیت میں  مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزم: 1 عبدالقادر ولد ظہیر

Crime No: 14/2026

انچارج مددگار اور اے سیکشن پولیس کی کاروائیاں
 ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات اور شراب فروشی میں ملوث 05 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 505 گرام چرس، 30 لیٹر دیسی شراب اور 500 عدد می...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️ 74 کلو خام مال ▪️ 710 لیٹر دیسی شراب ▪️ 15 گرام آئیس ▪️ 600 عدد مین پڑی ▪️ 120 عدد گٹکا ▪️ 05 ملزمان گرفتار ▪️ 07 مقدمات درج


ڈاسوڑی پولیس کی کاروائی
 ایس ایچ او ڈاسوڑی نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 502 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں  مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزم: 1 ہرچند ولد تلسی

Crime No: 13/2026

 سنجر چانگ پولیس کی کاروائی
 ایس ایچ او سنجر چانگ نے  شراب فروشی میں ملوث ملزمان کے قبضے سے 210 لیٹر دیسی شراب برآمد کی اور سرکار کی مدعیت میں  مقدمہ درج کیا گیا۔

Crime No: 11/2026

بکیرا شریف پولیس کی کارروائی...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار میں سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی گئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔ ٹنڈوالھیار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ کُل برآمدگی: ▪️ 160 لیٹر دیسی شراب ▪️ 04 ملزمان گرفتار ▪️ 04 مقدمات درج


 پیارو لنڈ پولیس کی کاروائی
 ایس ایچ او پیارو لنڈ نے شراب فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 105 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں  مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزم: 1 جیسو

Crime No: 14/2026

اے سیکشن پولیس کی کارروائی
  ایس ایچ او اے سیکشن نے شراب فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتارملزمان: 1 عابد علی ولد پرویز علی


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ٹنڈوالھیار پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔


👈 تھانہ چمبڑ کی حدود میں گھر سے چوری ہونے والی بھینس برآمد، بروقت پولیس کارروائی۔

گزشتہ شب تھانہ چمبڑ کی حدود گاؤں روشن جونیجو نزد فاضل اسٹاپ پر رمیش کولہی کے گھر سے بھینس چوری ہونے کی اطلاع کنٹرول روم کے ذریعے موصول ہوئی۔ اطلاع ملتے ہی چمبڑ پولیس فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے جائے وقوعہ پر پہنچ کر پیروں کے نشانات کا بغور جائزہ لیا اور چوروں کا تعاقب کیا۔

پولیس کا گھیرا تنگ ہونے پر چور تھانہ بکیرا شریف کی حدود گاؤں سومرو سولنگی کے قریب بھینس چھوڑ کر فرار ہو گئے...


ٹنڈو الہیار پولیس کی جانب سے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کومبنگ آپریشن جاری


ایس ایس پی ٹنڈو الہیار سید سلیم شاہ کی سربراہی میں ضلع بھر میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ و سرچ آپریشن جاری ہے۔

ٹنڈوالھیار پولیس، ڈی آئی بی کی مختلف ٹیمیں، ایس ایچ اوز کی قیادت میں، شہری و دیہی علاقوں میں مشکوک افراد کی تلاش اور جانچ کر رہی ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کے تحت “تلاش ایپ” کے ذریعے موقع پر ہی مشکوک افراد کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی مطلوب یا اشتہاری مجرم کو فوری طور پر گرفتار کیا جا سکے۔

ایس ڈی پی اوز اپ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.