Press Releases

*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی خصوصی ہدایات پر ضلع ٹنڈوالھیار بھر میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے اسنیپ چیکنگ کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔*

تفصیلات کے مطابق

 

 ایس ڈی پی اوز کی کڑی نگرانی میں تمام ایس ایچ اوز اور پولیس چوکیوں کے انچارجز اپنے اپنے علاقوں میں اسنیپ چیکنگ کے عمل کو مزید مؤثر اور سخت بنا رہے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکے۔

 

ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد، گاڑیوں اور سامان کی باریک بینی سے جانچ پڑتال کی جا رہی ہے جبکہ مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر کے گاڑیوں کو روک کر کاغذات، نمبر پلیٹس اور شناختی امور کی مکمل جانچ کی جا رہی ہے۔

 


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے ڈی ایس پی لیگل اعجاز علی غوری کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر شہید شیر محمد کانفرنس ہال میں ایک باضابطہ اور پروقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔*

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ریٹائر ہونے والے افسر کی طویل، شاندار اور مثالی سرکاری خدمات کو سراہا اور پولیس ڈپارٹمنٹ کے لیے ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی جانب سے ریٹائرڈ ڈی ایس پی کو اعزازی طور پر اجرک، سندھی ٹوپی، یادگاری شیلڈ اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا جبکہ ضلع پولیس کے دیگر پولیس افسران نے بھی اعزازات پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ریٹائر ہونے وا...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ٹنڈوالھیار پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں

ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے متعدد مقدمات درج کر لیے۔*

*کُل برآمدگی:*

02 عدد گٹکا بنانے والی مشین

2980 گرام چرس

1790 عدد گٹکا

124 کلو خام مال

30 لیٹر دیسی شراب

1075 عدد مین پڑی

06 ملزمان گرفتار

07 مقدمات درج

 

*مشائخ ہوتی پولیس کی کارروائی*

 ایس ایچ او مشائخ ہوتی نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزم...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں اور ایس ایس پی ٹنڈوالہیـار سید سلیم شاہ کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف بہترین کارروائی

*تھانہ مشائخ ہوتی پولیس کی اہم کارروائی۔*

 

⏪ مشائخ ہوتی پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گائوں الھجڑیو مگسی میں گٹکا بنانے والی فیکٹری چھاپہ مار کارروائی کر کے 02 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

⏪ کارروائی کے دوران ملزمان کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جس کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔

 

⏪ گرفتار ملزمان کی شناخت علی حسن ولد محمد وارث اور شاہجان ولد صفر کے نام...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے متعدد مقدمات درج کر لیے۔*

*کُل برآمدگی:*

5050 گرام چرس

50 عدد گٹکا

580 عدد مین پڑی

06 ملزمان گرفتار

05 مقدمات درج

 

*نصرپور پولیس کی کارروائی*

سی آئی اے انچارج اور ایس ایچ او نصرپور نے منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 5050 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.