Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے ضلع میں ٹریفک کے نظام کو مزید مؤثر، منظم اور شہریوں کے لیے آسان بنانے کے سلسلے میں چمبڑ ناکہ چوک کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ٹریفک کی روانی، گاڑیوں کے دباؤ، تجاوزات، اور ڈیوٹی پر مامور ٹریفک اہلکاروں کی کارکردگی کا باریک بینی سے جائزہ لیا
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے متعلقہ ٹریفک افسران اور عملے کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو محفوظ اور بلا تعطل سفر کی سہولت فراہم کرنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے. جبکہ عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور تعاون کا رویہ اپنایا جائے۔
ایس ایس پی سید سلیم شاہ نے تجاوزات کے خاتمے، غیر قانونی پارکنگ کے سدباب اور رش کے اوقات میں اضافی نفری تعینات کرنے کی بھی ہدایات دیں تاکہ ٹریفک جام کے مس...
ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سید سلیم شاہ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (پرائمری) ٹنڈوالہیار کی جانب سے منعقدہ سائنسی میلے (STEAM Exhibition – Future Scientist Showcase 2025) میں شرکت کی
سائنسی میلے کا انعقاد پرائمری سطح کے طلبہ میں سائنسی سوچ، تخلیقی صلاحیتوں اور تحقیق کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا، جس میں بچوں نے سائنس سے متعلق مختلف ماڈلز اور پراجیکٹس پر مشتمل اسٹالز قائم کیے۔ طلبہ کی جانب سے پیش کیے گئے سائنسی پراجیکٹس کو شرکاء نے سراہا۔
ایس ایس پی نے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ایسے سائنسی میلے مستقبل کے سائنسدانوں کی تیاری میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں میں شیلڈز تقسیم کی گئیں۔
...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے شہید شیر محمد کانفرنس ہال میں پولیس افسران و جوانوں کی اردلی روم (O.R) کا انعقاد کیا گیا
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ضلع کے تھانوں، یونٹس و سیکشنز میں تعینات پولیس افسران و جوانوں کی او آر کی گئی۔
⏺️ اردلی روم میں پولیس افسران اور جوانوں کے شوکاز نوٹسز اور کارکردگی رپورٹ رپورٹ کے حوالے سے کی گئی۔
⏺️ ایس ایس پی نے چرس، آئیس، کرسٹل، مین پڑی، ماوہ گٹکا، کچی شراب اور دیگر منشیات کے خلاف کریک ڈائون کرنے کے سخت احکامات جاری کیے گئے۔
⏺️ ایس ایس پی نے پولیس آفیشلز سے مسائل دریافت کیے، گذارشات و درخواستوں کے حوالے سے متعلقہ...
*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ضلعی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں* *ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے متعدد مقدمات درج کر لیے۔* *کُل برآمدگی:* 70 لیٹر دیسی شراب 17.5 کلو خام مال 675 عدد گٹکا 530 عدد مین پڑی 11 ملزمان گرفتار 10 مقدمات درج
*بی سیکشن پولیس کی کارروائی*
ایس ایچ او بی سیکشن نے شراب فروشی میں ملوث 01 ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 50 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 01 مقدمہ درج کیا گیا۔
گرفتار ملزم: 1. مشتاق احمد ولد عبدالرحیم
*Crime No: 274/2025*
*نصرپور پولیس کی کارروائیاں*
ایس ایچ او نصرپور نے شراب اور منشیات فروشی میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 20 لیٹر دیسی شراب اور 100 عدد مین پڑی برآمد کی...
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جاری کردہ ہدایتوں پر نارکوٹکس میں ملوث ملزم کے کیسز کی تفتیش اور پراسیکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔
تھانہ عمرساند کے کرائم نمبر 105/2025 میں گرفتار مجرم کو 09 سال عمر قید اور 03 لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔
تفصیلات کے مطابق
⏪ تهانه عمرساند کی حدود میں ایک ماہ قبل ایس ایچ او عمر ساند نے چرس فروش ملزم کو گرفتار کیا تھا۔
👈 گرفتار مجرم کے قبضے سے 01 کلو سے زائد چرس برآمد کر کے مجرم کے خلاف تھانہ عمرساند پر سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا گیا تھا۔
👈 ایس ایچ او عمر ساند نے بروقت کاروائی کر کے نامزد مجرم کو...