Press Releases

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر انسداد پولیو مہم ٹنڈوالھیار پولیس کی سخت سیکیورٹی میں جاری

پولیو کا خاتمہ اہم ذمہ داری ہے، اپنے بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے ہر مہم میں پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں. ایس ایس پی ٹنڈوالھیار*

 

*👈 ایس ایس پی کی جانب سے سکیورٹی پلان کے متعلق تمام ڈپلائیڈ نفری کو پولیو مہم کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی تدابیروں سے آگاھ کیا گیا ہے۔* 

 

*👈 ضلع بہر میں انسداد پولیو مہم کے دوران 616 سے زائد پولیس کے افسران و مرد/ لیڈیز اہلکار اپنے فرائض سرانجام دینگے اور ناخوش گوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے Q....


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ضلعی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں* *ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے متعدد مقدمات درج کر لیے۔* *کُل برآمدگی:* 95 لیٹر دیسی شراب 04 بوتل وسکی پنٹس 2669 عدد گٹکا 770 عدد مین پڑی 16 ملزمان گرفتار 16 مقدمات درج

*پیارو لنڈ پولیس کی کارروائیاں*

ایس ایچ او پیارو لنڈ نے شراب فروشی میں ملوث 03 ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 50 لیٹر دیسی شراب اور 04 عدد بوتل وسکی پنٹس برآمد کی گئی۔

سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج کیے گئے۔

 

گرفتار ملزمان: 1. غلام مصطفیٰ ولد دودو

2۔ تلسی ولد ناتھو

3۔ دھرموں ولد کنھیو

*Crime No: 89,91,92/2025*

 

*انچارج مددگار اور اے سیکشن پولیس کی کارروائیاں*

ایس ایچ او اے سیکشن نے منشی...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے پولیس کانسٹیبل مرحوم عبدالمعیز شیخ کی ایثالِ ثواب کے لیے منعقدہ چالیسویں میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب، بلندیٔ درجات اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی، جبکہ لواحقین سے گہرے رنج و غم کا اظہار اور بھرپور تعزیت بھی کی۔*

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کے ہمراہ ڈی ایس پی لیگل، ایس ڈی پی او سٹی، متعلقہ برانچ انچارجز اور ایس ایچ او نصرپور بھی موجود تھے، جنہوں نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے اظہارِ ہمدردی کیا۔

 

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے اس موقع پر کہا کہ سندھ پولیس اپنے ہر اہلکار کی خدمات، قربانیوں اور فرض شناسی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ محکمے کے اہلکار صرف ادارے کے نہیں بلکہ ایک خاندان کا حصہ ہیں۔ مشکل گھڑی میں پولیس فورس لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے اور ہمیشہ ساتھ رہے گی۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعا...


صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن صاحب کی جانب سے عوامی مسائل کے فوری حل اور براہِ راست رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ٹنڈوالھیار جِم خانہ میں کھلی کچہری کا خصوصی انعقاد کیا گیا۔* *سیکیورٹی کی صورتِ حال کو بہتر اور مؤثر بنانے کے لیے ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا۔*

کھلی کچہری میں ٹنڈوالھیار کے منتخب نمائندوں، کمشنر حیدرآباد، ڈی آئی جی حیدرآباد، ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالھیار سمیت تمام اہم ضلعی محکموں کے افسران، سماجی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

عوام نے صفائی، صحت، تعلیم، واٹر سپلائی، سوشل ویلفیئر اور دیگر محکموں سے متعلق مسائل پیش کیے، جن پر متعلقہ افسران کو فوری ہدایات جاری کی گئیں۔

 

پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی، جِم خانہ اور اطراف کے علاقوں میں کڑی نگرانی برقرار رکھی گئی، جبکہ عوام کی سہولت کے لیے ٹر...


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر کومبنگ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں* *ٹنڈوالھیار پولیس کی مختلف ٹیموں نے کومبنگ آپریشن کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے متعدد مقدمات درج کر لیے۔* *کُل برآمدگی:* 225 لیٹر دیسی شراب 05 ملزمان گرفتار 03 مقدمات درج

*بی سیکشن پولیس کی کارروائی*

ایس ایچ او بی سیکشن نے شراب فروشی میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضے سے 110 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی۔

سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

 

گرفتار ملزمان: 1. عبدالحق ولد لکھاڈنو

2. سجاد ولد محمد ابراھیم 

3. ارشاد ولد محمد ابراھیم

 

*Crime No: 270/2025*

 

*چمبڑ پولیس کی کارروائی*

ایس ایچ او چمبڑ نے شراب فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار ک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.