Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر انسداد پولیو مہم ٹنڈوالھیار پولیس کی سخت سیکیورٹی میں جاری۔*
پولیو کا خاتمہ اہم ذمہ داری ہے، اپنے بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے ہر مہم میں پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں. ایس ایس پی ٹنڈوالھیار*
*
ایس ایس پی کی جانب سے پولیو ٹرانزٹ پوائنٹ پر پہنچ کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے اور سکیورٹی پلان کے متعلق تمام ڈپلائیڈ نفری کو پولیو مہم کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی تدابیروں سے آگاھ کیا گیا ہے۔*
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 4802 گرام چرس 👈 12 عدد وسکی پنٹس 👈 994 عدد گٹکا 👈 65 عدد مین پڑی 👈 14 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 12 مقدمات درج۔
انچارج مددگار, انچارج سی آئی اے اور ایس ایچ او اے سیکشن کی مشترکہ کارروائیاں، منشیات اور شراب فروشی میں ملوث 05 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1020 گرام چرس, 12 عدد بوتل پنٹس,65 عدد مین پڑی اور 194 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 04 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام:1- اسامہ ولد محمد اسماعیل
2- رامچند ولد مرچی
3۔ شاہنواز ولد گل محمد
4۔ پپو ولد گل
5۔ عبدالثاقب ولد عارف
*Crime No: 365,366,367,370/2025*
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ضلع بھر میں مختلف علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا۔*
کومبنگ/سرچ آپریشن کی نگرانی تمام سب ڈویژنل پولیس افسران (ایس ڈی پی اوز) کر رہے تھے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن ضلع کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔
یہ آپریشن ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر، غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد اور...
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 40 کلو بھنگ 👈 24 عدد بوتل پنٹس 👈 250 عدد گٹکا 👈 50 عدد مین پڑی 👈 04 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج۔
ایس ایچ او بی سیکشن کی کارروائی، دوران گشت منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 40 کلو بھنگ برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام:1- توصیف ولد محمد اسلم
*Crime No: 237/2025*
انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 03 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 24 عدد بوتل پنٹس ,50...
*ایس ایچ او بکیرا شریف کی کامیاب کارروائی — بین الاضلاعی گروہ کے 02 ملزمان گرفتار، 01 ملزم زخمی۔*
ایس ایچ او بکیرا شریف نے کارروائی کرتے ہوئے جرائم میں ملوث بین الاضلاعی گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا، جن میں ایک ملزم زخمی حالت میں بہی گرفتار کیا گیا۔
تھانہ بکیرا شریف کی حدود موک شریف کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل سوار مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، جس پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔