Press Releases

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 1045 عدد گٹکا 👈 313 عدد مین پڑی 👈 05 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج۔

انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن کی بہترین کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 03 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1045 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔

گرفتار ملزمان بنام:1- عابد ولد محمد

2۔ سلمان ولد غلام رسول

3- سائیں بخش

*Crime No: 353,354/2025*

⏪ ایس ایچ او چمبڑ کی کارروائی، منشیات فر...


عوام الناس لاءِ اطلاع

..


*پاکستان ڈفینس ڈے کے موقع پر خصوصی تقریب*

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے حنظلہ پبلک اسکول ٹنڈوالھیار کی جانب سے پاکستان ڈفینس ڈے کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں طلباء و طالبات نے وطن سے محبت، افواجِ پاکستان کی قربانیوں اور دفاعِ وطن کے موضوع پر تقاریر، قومی نغمے اور ٹیبلو پیش کیے گئے۔*

اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار کے ہمراہ ایس ڈی پی او سٹی اور ایس ایچ او بی سیکشن بھی شریک تھے جنہوں نے طلباء کی کارکردگی کو سراہا اور حوصلہ افزائی کی۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شا...


*آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔*

میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی سی آئی اے، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن، تمام ایس ڈی پی اوز، برانچ انچارجز اور ضلع کے تمام ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔*

👈 ایس ایس پی کی جانب سے میٹنگ کے تمام شرکاء سے روپوش و اشتھاری ملزمان کی گرفتاری کے متعلق پراگریس کا جائزہ لیا گیا۔

👈 Read More


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 465 لیٹر دیسی شراب 👈 715 عدد گٹکا 👈 500 عدد مین پڑی 👈 07 عدد وسکی پنٹس 👈 12 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 12 مقدمات درج۔

ایس ایچ او سنجرچانگ کی بہترین کارروائی، شراب فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 425 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

گرفتار ملزمان بنام:1- علی محمد ولد محمد عمر

2۔ مانیو ولد مصری

*Crime No: 39/2025*

⏪ ایس ایچ او چمبڑ کی کارروائیاں، منشیات اور شراب فروشی میں ملوث 02 گرفتار ملزمان کے قب...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.