Press Releases

Defence Day

يوم دفاع 


عيد ميلاد النبي مبارڪ

جشن عيد ميلادالنبي مبارڪ


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر جماعت اصلاح المسلمین جمعیت علماء طاھریہ روحانی طلبہ جماعت و جملہ جماعت ٹنڈوالھیار کی جانب سے طاھری میلاد ریلی بسلسلہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اور مؤثر انتظامات کیے گئے۔

ایس ڈی پی او سٹی کی سربراہی میں ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے ریلی کے تمام روٹس کو قناتوں سے بند کیا گیا، داخلی و خارجی راستوں پر پولیس اہلکار تعینات کیے گئے جبکہ ریلی کے شرکاء کو پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے بھاری نفری کو ڈیوٹی پر لگایا گیا۔

جماعت اصلاح المسلمین جمعیت علماء طاھریہ روحانی طلبہ جماعت و جملہ جماعت ٹنڈوالھیار کے رہنماؤں اور ممبران نے بہترین سیکیورٹی انتظامات پر ٹنڈوالھیار پولیس کا شکریہ ادا کیا اور پولیس افسران و جوانوں کو پھولوں کے ہار پہنائے۔

ایس ا...


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی زیرِ صدارت شہید شیر محمد کانفرنس ہال میں جشن ولادتِ نبی ﷺ اور راما پیر میلے کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔

میٹنگ میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی او، ڈی ایس پی، ایس ایچ اوز، یونٹ انچارجز اور برانچ انچارجز نے شرکت کی۔ سیکیورٹی پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور جلوسوں، محافل اور میلے کے دوران عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے فول پروف انتظامات پر مشاورت کی گئی۔

⏺️ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے کہا کہ امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور کسی بھی شرپسن...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 59680 عدد گٹکا 👈 510 گرام چرس 👈 150 عدد مین پڑی 👈 01 عدد غیر قانونی اسلحہ بمعہ 04 رائونڈ 👈 06 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 07 مقدمات درج۔

انچارج ماچہی ہوٹل اور ایس ایچ او بی سیکشن کی بہترین کارروائیاں، منشیات فروشی میں ملوث 03 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 26180 گٹکا اور 01 عدد غیر قانونی اسلحہ بمعہ 04 رائونڈ برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر 03 مقدمات درج کر دیے گئے۔

گرفتار ملزمان بنام:1- قادر بخش ولد حاجی محمد

2- شاہزیب ولد شفیع محمد

3- ماجد علی عرف بجلی ولد پرویز احمد

*Crime No: 210,211,216/2025*

⏪ Read More


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.