Press Releases

آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 3300 عدد گٹکا 👈 475 گرام چرس 👈 10 لیٹر دیسی شراب 👈 06 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج۔

انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 475 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

گرفتار ملزم بنام:1- ندیم ولد جان محمد

*Crime No: 337/2025*

⏪ ایس ایچ او نصرپور کی کاروائی، شراب فروشی میں ملوث 03 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی...


آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری 👈 1770 عدد گٹکا 👈 05 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 05 مقدمات درج۔

انچارج ماچہی ہوٹل کی بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 1320 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔

گرفتار ملزم بنام:1- قطب الدین ولد حاجی خان

*Crime No: 219/2025*

⏪ ایس ایچ او بکیرا شریف کی کاروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 150 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں م...


Public Service Message

برسات جي دوران گاڏين ۾ ھيڊلائيٽس ۽ انڊيڪيٽرن جو استعام حادثن کان بچائي سگھي ٿو.


ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں فیضانِ مدینہ ٹنڈوالھیار شہر سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے جلوس کے مختلف روٹس کا معائنہ کرتے ہوئے سیکیورٹی اقدامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔*

ٹنڈوالھیار پولیس کی جانب سے مرکزی جلوس کے دوران سیکورٹی کے انتہائی سخت اور مؤثر انتظامات کیے گئے ہیں۔ جلوس کے تمام روٹس پر پولیس افسران و جوان بڑی تعداد میں تعینات ہیں، جبکہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔

ایس ایس پی سید سلیم شاہ نے ڈیوٹی پر موجود افسران و اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذہبی پروگراموں اور تقریبات کے دوران امن و امان قائم رکھنے کے لیے...


*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جانب سے جشنِ میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں 11 ربیع الاول کو نکالی جانے والی ریلیوں میں شرکت کی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے ریلی کے روٹس پر کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو مزید مؤثر اقدامات کی ہدایات بھی دیں*۔

ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے کہا کہ جشن میلادالنبی ﷺ کے جلوس اور محافل کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

جشن میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا اور مسلمانوں کے لیے خوشیوں کے اس پرمسرت موقع پر خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا گیا۔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.