Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
⏪ ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی جاری کردہ ہدایتوں پر قتل کیس میں ملوث ملزم کے کیس کی تفتیش اور پراسیکیوشن کے فرائض کو پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرنے سے مجرمان کو کیفر کردار پہنچانے میں بہترین کامیابی۔ 👈 تھانہ بی سیکشن کے کرائم نمبر 117/2024 میں گرفتار مجرم کو عمر قید اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا۔
تفصیلات کے مطابق
⏪ تهانه بی سیکشن کی حدود میں 01 سال قبل مجرم نے اپنی بہن مسمات رخسانہ زوجہ محمد حیات کو قتل کیا تھا۔
👈 جس کی رپورٹ مقتول کے شوہر محمد حیات گوپانگ کی مدعیت میں داخل کر دی گئی تھی۔
👈 جس میں ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے بروقت کاروائی کر کے نامزد مجرم کو گرفتار کر لیا تھا اور معاملے کی تفتیش شروع کر دی تھی۔
👈 مقدمے کی شفاف اور بہترین تفتیش کے نتیجے میں کورٹ جناب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج 1 ٹنڈوالھیار نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قی...
ئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 187 کلو خام مال 👈 250 گرام چرس 👈 900 عدد گٹکا 👈 95 عدد مین پڑی 👈 05 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق۔
⏪ انچارج ماچھی ہوٹل کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 95 عدد مین پڑی اور 187 کلو خام مال برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار ملزم بنام:1- جاوید عرف جائو ولد ناتھو
Crime No: 168/2025
⏪ انچارج مددگار اور ایس ایچ او نصرپور کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 250 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر م...
🔹 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر ایس ایچ او عمرساند کی بہترین کارروائی میں 02 ملزمان گرفتار۔
پہلی کارروائی موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ عمرساند کی حدود، بھار خان میرجت لنک روڈ پر ملزمان جرم کے ارادے سے موجود تھے، جنہوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔
🔹 پولیس نے حکمت عملی سے ملزمان کو گرفتار کیا اور ملزمان سے 02 موٹر سائیکلیں اور 01 رپیٹر رائفل بمعہ 02 راؤنڈ برآمد کیے گئے۔
🔍 گرفتار ملزمان کی شناخت محمد زاہد عرف بابو ولد شیدو اور شاہد ولد شیدو کے نام سے ہوئی ہے۔
گرفتار ملزمان کے متعلق مزید معلومات اور سابق...
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا منشیات فروشوں، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، کچی شراب، گٹکا، مین پُڑی، روپوش و اشتھاری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری. 👈 19 عدد بوتل وسکی پینٹ 👈 2860 عدد گٹکا 👈 200 عدد مین پڑی 👈 01 عدد غیر قانونی اسلحہ بمعہ 03 رائونڈ 👈 05 ملزمان گرفتار سرکار کی مدعیت میں 06 مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق۔
⏪ ایس ایچ او چمبڑ کی مخفی اطلاع پر کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے قبضے سے 2200 عدد گٹکا برآمد اور منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی کار کو تحویل میں لے کر سرکار کی مدعیت میں ملزمان پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
Crime No: 107/2025
⏪ ایس ایچ او اے سیکشن کی مخفی اطلاع پر بہترین کارروائی، شراب فروشی میں ملوث گرفتار ملزم کے قبضے سے 19 عدد بوتل وسکی پینٹ برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں ملزم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔
گرفتار...
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی حیدرآباد جناب طارق رزاق دھاریجو کی ہدایت پر ٹنڈوالہیار پولیس کا اشتھاری اور روپوش ملزموں کے خلاف کریک ڈائون جاری۔ 👈 قتل کیس میں ملوث 16 سال سے اشتھاری ملزم گرفتار ۔
تفصیلات کے مطابق
👈 ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی سربراہی میں ایس ایچ او عمر ساند بہترین کاوائی۔
👈 تھانہ عمرساند کے قتل کے کیس کرائم نمبر 38/2009 میں اشتھاری ملزم محمد علی ولد میر محمد مھکانی کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا۔
Crime No: 38/2025
U/S: 302, 34 PPC
Ps- Umar Sand