Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔* *مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔* *ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔* کل برآمدگی: ▪️3170 گرام چرس ▪️ 160 لیٹر دیسی شراب ▪️ 600 عدد مین پڑی ▪️ 670 عدد گٹکا ▪️ 13 ملزمان گرفتار ▪️ 09 مقدمات درج
*ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائی*
انچارج مددگار، انچارج سی آئی اے اور ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 3170 گرام چرس برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 02 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزم بنام: 1 رسول بخش عرف زکوری ولد لکھاڈنو
2. عبدالرئوف ولد غلام مصطفیٰ
3. مزمل ولد غلام علی عرف کاکو
*Crime No: 195,196/2026*
*عمر ساند پولیس کی بہترین کاروائیاں*
ایس ایچ او عمر ساند نے منشیات...
*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی ٹنڈوالھیار بار آمد نومنتخب بار عہدیداران اور ممبران کو مبارکباد*
*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے ٹنڈوالھیار بار ایسوسی ایشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بار الیکشن 2026 میں کامیاب ہونے والے عہدیداران اور ممبران کو مبارکباد پیش کی۔*
اس موقع پر ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے وکیل برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلاء ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں جو قانون کی بالادستی، انصاف کی فراہمی اور عوام کے حقوق کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ پولیس اور وکلاء کا باہمی تعاون معاشرے میں امن و امان کے قیام اور انصاف کی مضبوطی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
ایس ایس پی س...
*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔* *مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔* *ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔* کل برآمدگی: ▪️3225 گرام چرس ▪️ 270 لیٹر دیسی شراب ▪️ 355 عدد مین پڑی ▪️ 10 ملزمان گرفتار ▪️ 09 مقدمات درج
*ایس ایچ او اے سیکشن کی کارروائیاں*
انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے شراب فروشی میں ملوث 06 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2210 گرام چرس اور 40 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 03 مقدمات درج کر دیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام: 1 یونس ولد یوسف
2. نعیم ولد جان محمد
3. عرفان عرف فنا ولد عبدالحمید
4. محمد شبیر عرف پپو ولد منو خان
5. محمد عادل عرف بادشاہ ولد نور محمد
6. مھران خان ولد حمزو خان
*Cr...
*ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب طارق رزاق خان دھاریجو کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن۔* *مشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی جبکہ ضلع ٹنڈوالھیار میں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سرچ آپریشن مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے گا۔* *ضلح بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے منشیات فروشوں، جرائم اور روپوش و اشتھاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔* کل برآمدگی: ▪️1100 گرام چرس ▪️ 80 لیٹر دیسی شراب ▪️ 560 عدد مین پڑی ▪️ 910 عدد گٹکا ▪️ 15 ملزمان گرفتار ▪️ 11 مقدمات درج *اے سیکشن پولیس کی
*اے سیکشن پولیس کی بہترین کاروائیاں*
انچارج مددگار اور ایس ایچ او اے سیکشن نے منشیات اور شراب فروشی میں ملوث 06 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 40 لیٹر دیسی شراب, 1100 گرام چرس اور 550 عدد گٹکا برآمد کر کے سرکار کی مدعیت میں 04 مقدمات درج کیے گئے۔
گرفتار ملزمان بنام: 1 طاہر عرف لوٹا ولد برکت علی
2. واجد علی عرف گوبلو ولد عبدالرشید
3. ارشد ولد عبدالرشید
4. ممتاز علی ولد چنیسر
5. ایاز ولد محمد خان
6. محمد اقبال ولد خوشی م...
*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کے احکامات پر تھانہ بی سیکشن کی حدود میں لاشاری برادری کے دو گروپوں کے درمیان معمولی تنازعہ پر ہونے والے جھگڑے کی جائے وقوعہ کا دورہ کیا گیا۔*
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار نے علاقے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو فوری اور مؤثر قانونی کارروائی کی ہدایات جاری کیں۔
واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تفتیش کے لیے ایس ڈی پی او سٹی اور ایس ڈی پی او جھنڈو مری کی سربراہی میں جے آئی ٹی (JIT) تشکیل دے دی گئی ہے۔ ایس ایس پی نے افسران کو ہدایت کی کہ واقعے میں ملوث عناصر کو کسی صورت رعایت نہ دی جائے اور تمام ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
ایس ایس پی سید سلیم شاہ نے اس موقع...