Press Releases

ایس ایس پی ٹھٹہ نے ضلع ٹھٹہ میں واقع مختلف CPEC اور NON-CPEC پراجیکٹس کا سرپرائز وزٹ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے ضلع ٹھٹہ میں واقع مختلف CPEC اور NON-CPEC پراجیکٹس کا سرپرائز وزٹ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، سیکورٹی پر تعینات اہلکاروں کو ڈیوٹی کے بارے میں تفصیلی بریف کیا اور بہترین سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ سیکورٹی پروٹوکولز اور IGP سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب،  ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی جانب جاری کردہ احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ 

ایس ایس پی ٹھٹہ نے تمام...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں آئی جی پی سندھ کی جاری کردہ لسٹ میں مطلوب 11 گٹکا فروش ملزمان گرفتار 1820 پڑیاں گٹکا ماوا برآمد، مقدمات درج


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر (تھانہ ٹھٹہ، ساکرو، گاڑہو، جھمپیر اور گھارو پولیس) نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے  آئی جی پی سندھ کی جانب سے جاری کردہ انفارمیشن لسٹ میں مطلوب 11 گٹکا فروش ملزمان مصری خا...


ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے بطور ایس ایس پی ٹھٹہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔

س ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے ضلع ٹھٹہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔

ایس ایس پی آفیس ٹھٹہ پہنچے پر پولیس افسران اور آفیس اسٹاف کی جانب سے استقبال کیا اور پولیس کے چاک وچو بند دستے کی جانب سے سلامی دی گئی۔

ایس ایس پی ٹھٹہ نے یادگار شہدا پر پھولوں کا گلدستہ چڑھایا اور دیگر افسران کے ہمراہ شہدا کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ 

بعد ازاں ایس ایس پی ٹھٹہ نے ایس ایس پی آفس ٹھٹہ کے تمام ہیڈ آف برانچز کے ساتھ تعارفی ملاقات کی اور ٹھٹہ پولیس کے تمام یونٹس کی ب...


ایس ایس پی ٹھٹہ نے 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس سمیت مختلف جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا اور پولیس کو سیکیورٹی کے متعلق ضروری ہدایات


ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے ٹھٹہ شہر میں مرکزی جلوس کی سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، منتظمین سے ملاقاتیں کی اور پولیس کو سیکیورٹی کے متعلق ضروری ہدایات جاری کی۔

 وزٹ کے دوران دیگر مقامات پہ جاری جلوس کے روٹس اور مجالس میں تعینات سیکیورٹی امور کا تفصیلی سے جائزہ لیا.

سیکیورٹی پلان کے حوالے سے تعینات افسران کو سیکیورٹی کے متعلق ضروری ہدایات جاری کیں۔

ایس ایس پی ٹھٹہ نے مرکزی جلوس میں پولیس کی جانب سے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی...


ایس ایس پی ٹھٹہ کا مکلی اور ٹھٹہ میں مختلف امام بارگاہوں کی سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ اور پولیس کو سیکیورٹی کے متعلق ضروری ہدایات

ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے مکلی اور ٹھٹہ کے مختلف امام بارگاہوں کی سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، منتظمین سے ملاقاتیں کی اور پولیس کو سیکیورٹی کے متعلق ضروری ہدایات جاری کی۔

 وزٹ کے دوران امام بارگاہوں سمیت دیگر مقامات پہ جاری جلوس کے روٹس اور مجالس میں تعینات سیکیورٹی امور کا تفصیلی سے جائزہ لیا.

سیکیورٹی پلان کے حوالے سے تعینات افسران کو سیکیورٹی کے متعلق ضروری ہدایات جاری کیں۔

ایس ایس پی ٹھٹہ نے شھر کے مختلف علاقوں مکلی میں قدم گاہ مولا عل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.