Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ٹھٹھہ میں ماڈل پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا تقریب میں پولیس کی صلاحیتوں اور امن کے قیام کے عزم کا اظہار کیا گیا
🚨 ماڈل پولیس اسٹیشن ٹھٹھہ کا افتتاح 🚨
وزیر داخلہ سندھ جناب ضیاء الحسن لنجار نے ٹھٹھہ میں جدید طرز پر تعمیر کیے گئے ماڈل پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جدید اسلحے اور شہریوں کو فوری ریلیف کی فراہمی پر اظہار اطمینان کیا۔
📌 ماڈل تھانے میں درج ذیل سہولیات فراہم کی گئی ہیں:
✅ عوامی سہولت مرکز
✅ خواتین و بچوں کے لیے علیحدہ ڈیسک
✅ جدید تفتیشی کمرہ
✅...
ٹھٹہ پولیس کا گٹکا اور منشیات کے خلاف گرینڈ آپریشن گٹکا فیکٹری برسٹ، 5 دیسی شراب بھٹیاں برسٹ اور 4 چرس کے اڈوں پر چھاپہ 1 گٹکا فروش، 3 منشیات فروش سمیت 4 ملزمان گرفتار 2 مکسنگ اور پیکنگ مشین، 4 رول پنی، 5 کلو تمباکو پتی، 500 پیکٹ گٹکا ماوا، 2 موٹر سائیکل برآمد، مقدمات درج
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف تابڑتوڑ کارروائیاں جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ایس ڈی پی او ٹھٹہ ڈی ایس وحید بیگ لاڑک کی سربراہی میں ٹھٹہ اور مکلی میں منشیات فروشی اور گٹکا فروشی کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔
آپریشن...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں15 گٹکا فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج - 2610 پیکٹ گٹکا ماوا، 96 کلو گٹکا مٹیریل اور آلٹو کار برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر (مکلی، ٹھٹہ، دہابیجی، گھارو اور گھوڑاباڑی پولیس) نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 15 گٹکا فروش ملزمان شاھزیب ولد شاھنواز سموں، شعیب ولد حسن خشک، حضور بخش عرف کارو ولد ملوک جوکھیو، نور محمد...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیگٹکا فیکٹری برسٹگٹکا فروش ملزم گرفتار، مقدمہ درج 110 کلو گٹکا مٹیریل، پیکنگ رول پنی، 1 گٹکا پیکنگ / مکسنگ مشین اور 170 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ سب انسپیکٹر مظفر علی خالدی، انچارج پولیس پوسٹ چھتوچنڈ سب انسپیکٹر راجا ظفر راجپوت بمعہ اسٹاف نے ولیج کمال جاکھرو چھتوچنڈ کے قریب گٹکا فروش ملزم نوح جاکھرو کی گٹکا فیکٹری پر کامیاب چھاپ...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں16 گٹکا فروش اور 7 منشیات فروش سمیت 23 ملزمان گرفتار، مقدمات درج - 4345 پیکٹ گٹکا ماوا، 120 کلو گٹکا مٹیریل، 1 سوزوکی پک اپ اور 245 بیگز دیسی شراب برآمد
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر (مکلی، ٹھٹہ، جھرک، جھمپیر، کینجھر، ساکرو، گھارو، گھوڑاباڑی، گاڑہو، کیٹی بندر اور سی آئی اے پولیس) نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 16 گٹکا فروش ملزمان سجاد ولد جمن گندرو، پیار علی ولد خمیسو چانڈیو،...