Press Releases

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 19 گٹکا فروش اور 2 منشیات فروش سمیت 21 ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 6075 پیکٹ گٹکا ماوا اور 250 گرام چرس برآمد


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر (ٹھٹہ، مکلی، گگوڑاباڑی، کیٹی بندر، ساکرو،  دہابیجی اور سی آئی اے پولیس) نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 19 گٹکا فروش ملزمان غلام قادر ولد حمیر سموں، وسیم ولد الیاس کنبھار، مھیش ولد کیمچند...


ٹھٹہ پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی دو روز قبل چائنیز پراجیکٹس پر سامان سپلائی کرنے والی چائنیز کمپنی کی ہائی ایس وین اور رائفل چھینے جانے کا کیس ٹریس؛ مرکزی ملزمان گرفتار، چھینی گئی وین اور رائفل برآمد۔


تفصیلات کے مطابق مورخہ 17 مئی 2025 کو شام ڈرائیور نثار احمد جامڑو سیکیورٹی گارڈ علی خان لشکانی بلوچ نے گھارو پولیس کو اطلاع دی کہ وہ ھائی ایس  وین نمبر JF-9118 میں K-4 کمپنی جنگشاھی پر چائینیز باشندوں کو سامان سپلائی کرکے واپس جارہے تھے تو ھالیجی لنک روڈ پر 2 موٹر سائیکل پر سوار 4 نامعلوم ملزمان نے ہمیں روک کر وین، سیکیورٹی گارڈ کی رائفل، 2 موبائل فونز، 4500 کیش، ATM کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس چھین کر فرار ہوگئے تھے، جس کا مقدمہ 86/2025 سیکشن 392,397 تعزیرات پاکستان کے تحت تھانہ گھارو پر ن...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 7 منشیات فروش، 2 گٹکا مٹیریل / انڈین گٹکا سپلائر، 2 کرمنل سمیت 11 ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 1770 گرام چرس، 40 بیگز، 6 لیٹر دیسی شراب، 250 کلو گٹکا مٹیریل، 1100 پیکٹ انڈین گٹکا، 2 موبائل فون، 1 موٹر سائیکل اور 1 پسٹل برآمد


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر (ٹھٹہ، مکلی، کینجھر، جھمپیر، ساکرو اور سی آئی اے پولیس) نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 2 گٹکا مٹیریل / انڈین گٹکا سپلائر ملزمان طارق حسین ولد غلام حسین رند، محمد شبیر ولد نیاز احمد بھٹی ا...


ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی جانب سے ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں ضلع ٹھٹہ اور سجاول کے افسران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا اور ماڈل تھانہ ٹھٹہ کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔


ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کی جانب سے ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے ہمراہ ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں ضلع ٹھٹہ اور سجاول کے افسران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے  ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کو کرائم اور امن و امان کی صورتحال کے متعلق تفصیلی بریفننگ دی گئیں۔

ڈی آئی جی پی حیدرآباد نے پولیس افسران سے میٹنگ کے دوران ضلع ٹھٹہ اور سجاول میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔

<...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 17 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 9 ہزار 7 سو 70 ستر (9770) گرام چرس اور 75 بیگز دیسی شراب برآمد


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر (ٹھٹہ، مکلی، ساکرو، دہابیجی، گھارو، گھوڑاباڑی، ساکرو اور سی آئی اے ٹھٹہ پولیس) نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 17 منشیات فروش ملزمان امام بخش ولد محمد قاسم جاکھرو، نوید ولد مٹھو ملاح، سجاد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.