Press Releases

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 7 منشیات فروش اور 1 گٹکا فروش سمیت 8 ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 6 کلو 7 سو 10 گرام (6710) چرس، کورولا کار اور 300 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر انچارج سی آئی اے ٹھٹہ انسپیکٹر ممتاز علی بروہی بمعہ اسٹاف نے سم نالی مکلی کے قریب کامیاب کارروائی کرکے کورولا کار نمبر BJQ-095 میں چرس سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 3 منشیات فروش / سپلائر ملزما...


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں 10 منشیات فروش، 1 گٹکا فروش سمیت 11 ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 1065 گرام چرس، 5 لیٹر، 182 بیگز دیسی شراب اور 315 پیکٹ انڈین گٹکا برآمد


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر (ٹھٹہ، دہابیجی، گھوڑاباڑی، جھرک، گاڑہو اور جھمپیر پولیس) نے مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرکے 10 منشیات فروش ملزمان بلاول عرف گلو ولد صالح کھڈائی، بادل ولد محمد جمن عمرانی، ظفر ولد موسیٰ ملاح،...


پولیس فرائض میں مداخلت میں ملوث 2 ملزمان غیر قانونی پسٹل سمیت گرفتار، مقدمات درج

مکلی پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ غلام اللہ روڈ اسٹیل کریش پلانٹ کے قریب کارروائی کرکے پولیس فرائض میں مداخلت میں ملوث 2 ملزمان اقبال ولد احمد خان خاصخیلی اور یوسف شاہین ولد قادر بخش بھٹی کو گرفتار کرلیا۔

دوران کارروائی پولیس نے ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ 2 پسٹل برآمد کرکے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تھانہ مکلی پر آرمس ائیکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کردیے گئے ہیں۔

کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔


       ترجمان ٹھٹہ پولیس


ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں دیسی شراب بٹھی برسٹ 5 منشیات فروش اور 1 گٹکا فروش سمیت 6 ملزمان گرفتار، مقدمات درج- 270 لیٹر، 45 بیگز دیسی شراب، 520 گرام چرس، 210 پیکٹ انڈین گٹکا اور 75 گٹکا ماوا برآمد


آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔


ایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر ایس ڈی پی او ٹھٹہ ڈی ایس پی وحید بیگ لاڑک کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ٹھٹہ سب انسپیکٹر مظفر علی خالدی بمعہ اسٹاف نے پرانی بگھاڑ موری ولیج قابل میرجت میں بدنام منشیات فروش عمران میرجت اور کامران...


ایس ایس پی ٹھٹہ کا ضلع ٹھٹہ کے تمام پولیس افسران کے ساتھ ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں میٹنگ کا انعقاد

ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج سی آئی اے ٹھٹہ اور انچارجز پولیس پوسٹز کے ساتھ ایس ایس پی آفس ٹھٹہ میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

ایس ایس پی ٹھٹہ نے آئی جی پی  سندھ اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کہا کہ ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع کیا جائے، نارکوٹکس ڈیلرز، آئیس / کرسٹل فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں اور دیگر منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.