Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد؛ پولیس اہلکاروں کے مسائل سنے اور زیر التوا شوکاز نوٹسز اور محکمانہ کاروائیوں کے قانونی تقاضوں کے مطابق فیصلے کیے
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے دفتر میں پولیس اہلکاروں کا اردلی روم کیا، جس میں پولیس اہلکاروں کے مسائل، شوکاز، سسپینشن و دیگر مسائل پر احکامات جاری کیے گئے۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے زیرالتوا شوکاز نوٹسز ، انکوائریز کے فیصلے کیے اور غیر حاضری، ڈیوٹی میں غفلت، مسکنڈنکٹ، منظم جرائم کی سرپرستی میں ملوث 50 پولیس اہلکاروں کو قانونی تقاضوں کے مطابق مختلف سزائیں دیں۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے ڈسٹرکٹ پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کو پیغام دیا کہ تمام پولیس جوانوں کے چھٹی، ٹرانسف...
سیکیورٹی انتظامات انسداد پولیو مہم 21 اپریل تا 27 اپریل 2025 ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے لیئے سخت فول پروف سیکیورٹی انتظامات
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے لیئے سخت فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے کہا کہ 21 اپریل بروز پیر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران فول پروف حفاظتی انتظامات اور پولیس حصار میں پولیو ورکرز اپنے فرائض نبھانے کے لیے کوشاں ہیں۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے تمام فیلڈ افسران و جوان اپنے اپنے علاقوں میں جاری کردہ س...
منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے ٹھٹھہ پولیس کی اہم کامیابی۔
تھانہ مکلی کی حدود عید گاہ لنک روڈ پر پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلے میں 1 ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جس کی شناخت واجد ولد شفیع بٹ رہائشی مسن محلہ ٹھٹہ سے ہوئی۔
ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم کے قبضے سے جرائم میں استعمال کیا گیا پسٹل اور 1050 گرام چرس بھی برآمد کرلی گئی ہے، گرفتار ملزم ٹھٹہ شہر سمیت ضلع ٹھٹہ کے مختلف علاقوں میں آئس، چرس، ہیروئن فروشی میں ملوث ہے۔
گرفتار منشیات فروش ملزم کا مکمل کریمینل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے...
ٹھٹہ پولیس مقابلہ منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئی ٹھٹہ پولیس کی اہم کامیابی۔ آئس، چرس اور ہیروئن کا ڈیلر بدنام منشیات فروش ملزم پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار
تھانہ ٹھٹہ کی حدود فقیر گوٹھ لنک روڈ پر پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلے میں 1 ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جس کی شناخت ساجد ولد غلام قادر مسن رہائشی بخاری محلہ ٹھٹہ سے ہوئی۔
ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم کے قبضے سے جرائم میں استعمال کیا گیا پسٹل ، 400 گرام کرسٹل آئس اورمھران کار بھی برآمد کرلی گئی ہے، گرفتار ملزم ٹھٹہ شہر سمیت ضلع ٹھٹہ کے مختلف علاقوں میں آئس، چرس، ہیروئن فروشی میں ملوث ہے۔
گرفتار منشیات فروش ملزم کا مکمل کریمین...
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی تھانہ دھابیجی کی حدود سے چوری اور چھینی گئی 3 موٹر سائیکل اور کیش رقم برآمد-
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
تفصیلات کے مطابق مورخہ 7 اپریل کو تھانہ ساکرو کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت ایک کرمنل الاہی بخش عرف زوھیب ولد بخشل دایو رہائشی قادر نگر دھابیجی مارکیٹ کو گرفتار کرلیا گیا تھا جس کا پولیس ریمانڈ حاصل کرلیا گیا تھا۔...