Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹھٹہ پولیس کی کارروا ئی غیر ملکی سیاحوں کو تنگ کرنے، ان کے ساتھ بداخلاقی اور بدتمیزی کرنے والے واقعے میں ملوث ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی جس میں شاھجان مسجد ٹھٹہ کے قریب ایک نامعلوم شخص کی جانب سے غیر ملکی سیاحوں کو تنگ کرتے، ان کے ساتھ بداخلاقی اور بدتمیزی کرتے دیکھا گیا۔
اس پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمدعمران خان نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی اور ایس ایچ او ٹھٹہ کو ملزم کی شناخت کرکے اس کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کے احکامات جاری کیے۔
ایس یچ او تھانہ ٹھٹہ نے بروقت کارروائی کرکے واقعے میں ملوث ملزم فیصل شاہ ولد سردار شاہ رہائشی بخاری محلہ ٹھ...
آئی جی پی سندھ اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ کی سربراہی میں ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں ماہ رمضان میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی سربراہی میں ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا انعقاد کیا گیا۔
سنیپ چیکنگ میں تمام موٹرسائیکلوں، رکشہ، مسافر وین، بس و دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کیا گیا اس کے علاؤہ متعدد گاڑیوں سے ٹنٹڈ گلاسز اور فینسی نمبر پلیٹس بھی اتارے گئے۔
تمام ایس ڈی پی اوز کی جانب سے اپنے علاقے کے ایس ایچ اوز کے ہمراہ اپنی حدود میں سنیپ چیکنگ جاری ہے۔<...
عیدالفطر کے موقع کی مناسبت سے ایس ایس پی ٹھٹہ نے ٹھٹہ پولیس کے شہید اہلکاروں کے گھروں پہ جاکر شہدا کے ورثا کو تحائف دیے اور بچوں کو عیدی تقسیم کی۔
ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے ٹھٹہ ضلع کے شہید اہلکاروں کے گھروں پہ جاکر شہدا کے ورثا کو تحائف اور بچوں کو عیدی تقسیم کی۔
ایس ایس پی ٹھٹہ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ شہید اہلکاروں کے لواحقین کے ساتھ ہر وقت رابطے میں رہیں اور ان کے پیش آنے والے کسی بھی مسئلے کو فوری طور پہ حل کریں۔
اس موقع پر ایس ایس پی ٹھٹہ نے کہا کہ عیدالفطر کے موقع پر ٹھٹہ پولیس شہید اہلکاروں کے ورثہ کے ساتھ ہیں، شہید اہلکار ہمارے ملک و قوم کا سرمایہ ہیں جن کی لازوال قربانیوں کے...
ٹھٹہ پولیس مقابلہ پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کریمنل زخمی حالت میں گرفتار
تھانہ گھارو کی حدود ھالیجی لنک روڈ RBOD سم نالی کے قریب پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جس کی شناخت صدام عرف منڈو ولد جعفر ملاح رہائشی چلیا کینجھر سے ہوئی۔
ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم ٹھٹہ،کینجھر، مکلی، دہابیجی، گھارو اور ساکرو کے مختلف علاقوں میں رابری، موٹرسائیکل چھیننے جیسے جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے پسٹل اور 125 موٹر سائیکل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
...
ٹھٹہ پولیس مقابلہ پولیس مقابلے کے دوران ایکٹو کریمنل زخمی حالت میں گرفتار
تھانہ ساکرو کی حدود درگاہ پیر محمودانی لنک روڈ ساکرو کے قریب پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جس کی شناخت رستم عرف موسو ولد شمس الدین ملاح رہائشی چلیا کینجھر سے ہوئی۔
ابتداعی تفتیش کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم ٹھٹہ،کینجھر، مکلی، دہابیجی، گھارو اور ساکرو کے مختلف علاقوں میں رابری، موٹرسائیکل چھیننے جیسے جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے پسٹل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
ملزم ک...