Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️2020 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️149 کلو گرام بھنگ برآمد ◼️2100 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️ایک ٹی ٹی پسٹل 3 گولیاں برآمد ◼️ایک کار پولیس تحویل میں ◼️ایک رکشہ پولیس تحویل میں


تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی ایک منشیات بھنگ سپلائر قاسم ہاجانو کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 125 کلو گرام بھنگ (5 عدد کٹے) برآمد کرکہ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ سٹی کی کارروائی نمبر-2
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ گاوں کمال رشیدانی چانڈیو میں قائم کچی شراب کی بٹھی پہ چھاپہ مار کارروائی - کچی شراب کی بٹھی مسمار کرکے ایک ملزم یوسف خان چانڈی...


ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کی بھترین کارروائی 04 ملزمان گرفتار جن سے 13 عدد کٹے مین پوڑی چورا، ایک کٹا جس میں 1000 عدد مین پوڑیاں اور ایک عدد پسٹل برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال ٹویوٹا یارس کار پولیس تحویل میں لے لی گئی


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور مین پوڑی مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری۔

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ خفیہ اطلاع پر ٹنڈو محمد خان ٹو حیدرآباد روڈ حیسن خان لغاری بائے پاس کے قریب ٹویوٹا یارس کار (رجسٹریشن نمبر BIW-820) کوروک کر دوران تلاشی کار میں...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️08 منشیات فروش گرفتار ◼️ایک پسٹل 3 گولیاں برآمد ◼️5550 عدد مین پوڑیاں برآمد

ایس ڈی پی او ٹنڈو محمد خان عبداللہ برڑو اور یس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان انسپیکٹر منظور احمد شورو نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گاؤں ٹنڈو سائیں داد میں سرچ آپریشن کرکہ 06 ملزمان کو حراست میں لے لیا جن سے ایک عدد غیر قانونی اسلحہ ٹی ٹی پسٹل، گولیاں اور 5000 سے زائد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات درج ذیل ہے ۔

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مین پوڑی سپلائرز عبدالشھاب ملاح اور عبدالوھاب ملاح کو گرفتار کر...


ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کی اہم کارروائی، ٹریکٹر اور دیگر گاڑیاں چھیننے کی وارداتوں میں ملوث 02 کارندے گرفتار- جن کے قبضے سے ایک عدد چھینا گیا ٹریکٹر برآمد کرلیا۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایت پر ٹنڈو محمد خان پولیس نے جرائم پیشہ افراد، کرمنلز اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔

تھانہ شیخ بھرکیو
ایس ڈی پی او ٹنڈو محمد خان کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ شیخ بھرکیو کے ہمراہ ایکٹو کرمنل اور ٹریکٹر، کاریں اور دیگر گاڑیاں چھیننے والے گروہ کے خلاف اہم کارروائی - 02 کارندے گرفتار کرلیے.

پولیس ٹیم نے ملزمان ریاض م...


ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے مختلف کارروائیوں میں 04 ملزمان گرفتار کرلیے، دوران کارروائی 150 لیٹرز کچی شراب ٹھرو، 200 گرام چرس, 10 عدد وسکی شراب کی بوتلیں اور 300 عدد دیسی گٹکا برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے۔ گٹکا سپلائی میں استعمال ہونے والی ایک موٹر سائیکل اور 02 بڑے دودھ کے ڈرم بھی اپنی تحویل میں لے لیے۔ واضح رہے کہ ملزم دودھ کے ڈرموں میں گٹکا چھپا کر مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔

DISTRICT POLICE T.M.KHAN
PRESS - RELEASE

DATE 20/05/2026

ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے مختلف کارروائیوں میں 04 ملزمان گرفتار کرلیے، دوران کارروائی 150 لیٹرز کچی شراب ٹھرو، 200 گرام چرس, 10 عدد وسکی شراب کی بوتلیں اور 300 عدد دیسی گٹکا برآمد کرکہ مقدمات درج کرلیے۔

گٹکا سپلائی میں استعمال ہونے والی ایک موٹر سائیکل اور 02 بڑے دودھ کے ڈرم بھی اپنی تحویل میں لے لیے۔ واضح رہے کہ ملزم دودھ کے ڈرموں میں گٹکا چھپا کر مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔

...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.