Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 04 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا جن سے کچی شراب ٹھرو اور 3300 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد - مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے 2 مختلف کارروائیوں میں 02 مین پوڑی فروش ملزمان یاسمین راجپوت - مھتاب علی نوناری کو گرفتار کر لیا جن سے 2300 سے زائد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان پہ مقدمات درج کر لیے۔
FIR # : 235/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: T.M.Khan...
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا آلہ قتل 2 عدد پسٹل، 7 عدد گولیاں اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بلڑی شاہ کریم
ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم سب انسپکٹر عبدالحکیم سومرو نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے اصغر رند کے قتل میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
یاد رہے کچھ روز قبل تھانہ بلڑی شاہ کریم کی حدود میں 2 کرمنلز نے اصغر رند نامی شخص سے موٹر سائیکل چھیننی کی کوشش کی تھی مزاحمت پر ملزمان نے اصغر رند کو...
یوم شھداء پولیس 04 اگست, 2024 ضلع پولیس ٹنڈو محمد خان کی طرف سے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے پولیس افسران اور جوانوں کی لازوال قربانیوں پر "یوم شہداء پولیس" منایا جا رہا ہے.
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کی جانب سے مادر وطن پر قربان ہونے والے شہداء کو سلام - اس حوالے سے ایس ایس پی آفیس میں سلامی کی تقریب، قرآن خوانی اور ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں ڈی سی ٹنڈو محمد خان دھرمون بھاوانی، ضلع پولیس کے افسران و جوانوں، انڈس میڈیکل کالج کے سی ای او ڈاکٹر اقبال میمن، ڈسٹرکٹ بار کے صدر علی محمد میمن، تاجران میں کریم شیخ، سلیم گدی پٹہان، صدیق چھیپہ، میڈیا پرسن میں غلام نبی کیریو، مظفر رند، رائو غلام حسین، انصار گدی پٹہان، قاضی شمس، سات...
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان اور سی آئی اے پولیس کا گٹکا فیکٹری پہ چھاپہ مار کارروائی، بڑی تعداد میں گٹکا بنانے کا خام مال, سفینہ گٹکا، آداب گٹکا اور تیار شدہ دیسی گٹکا برآمد - جبکہ منشیات فروش ملزمان موقع سے بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔ مقدمہ درج۔
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان اور اسپیشل پولیس ٹیم کی مشترکہ طور پر بڑی کارروائی. خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ بی سیکشن کی حدود سومرا محلا میں قائم بدنام زمانہ گٹکا ڈیلرز عبدالرزاق سومرو اور عبدالستار سومرو کی گٹکا فیکٹری پہ چھاپہ مار کارروائی۔
گٹکا فیکٹری سے 238 عدد مختلف اقسام کی...
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 11 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا جن سے 138 لیٹرز کچی شراب ٹھرو، 1100 عدد سفینہ گٹکا، 2580 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد - مقدمات درج
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان عابد علی گڈانی بلوچ کے احکامات پر ضلع بھر میں منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری۔
تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو محمد خان سٹی نے مختلف کارروائیوں میں 03 مین پوڑی فروش ملزمان غلام رسول میمن - اویس میمن - شاہنواز سومرو کو گرفتار کر لیا جن سے 1500 سے زائد مین پوڑیاں برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان پہ مقدمات درج کر لیے۔
FIR # : 228/2024
U/S: 8, 10 SPPMSGM Act
PS: T.M.Khan...