Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
نمازِ عشاء و تراویح - سیکورٹی انتظامات سخت ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر نمازِ عشاء و تراویح کے دوران سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت
ماہِ رمضان تراویح نماز کے موقع پر ضلع ٹنڈو محمد خان میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تمام ایس ڈی پی اوز اور دیگر پولیس افسران نے متعلقہ سب ڈویژنز کی اہم مساجد کا دورہ کر کے سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور جوانوں کو بریف کیا اور نفری کو چیک کیا۔
رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار سمیت تمام نمازوں کے اوقات میں شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کے لیے پولیس الرٹ رہے گی۔شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی مشکوک شخص یا لاوارث سامان کی فوری اطلاع دیں۔
اس کے علاوہ داخلی و خارجی...
ماہ رمضان اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلع بھر میں سنیپ چیکینگ، جنرل ہولڈ اپ اور ناکہ بندی جاری ◼️ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایات پر ضلع بھر میں جگہ جگہ سنیپ چیکنگ اور تلاشی کے اقدامات مزید سخت — داخلی و خارجی راستوں پر جدید تلاش ڈیوائس کے ذریعے مؤثر نگرانی جاری
تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 22.02.2026 کو ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں روزانہ کی طرح آج بھی سکیورٹی اقدامات مزید مؤثر بنانے کے لیے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، مددگار 15 موٹر سائیکل اسکواڈ اور I.T اسٹاف کے ہمراہ جدید تلاش ڈیوائس کے ذریعے سنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ کیا گیا اور مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کا سلسلہ جاری ہے۔
تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر فیلڈ افسران نے ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں، اہم چوراہوں اور مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے دوران چھوٹی بڑ...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری ◼️20 منشیات فروش گرفتار ◼️ایک کلو سے زائد چرس برآمد ◼️16200 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️230 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️ 02 موٹر سائیکلیں پولیس تحویل میں
تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران پیٹرولنگ کارروائی ایک بدنام زمانہ چرس سپلائر حبیب بڑدی کو گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضہ سے ایک کلو 40 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ بی سیکشن کی کارروائی نمبر-2
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان کا اپنے دیگر ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران چیکینگ کارروائی ایک مین پوڑی فروش محمد رحیم پٹھان کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے 1200 عدد مضر صحت مین پوڑیاں برآمد کرکہ...
ماہ رمضان اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلع بھر میں سنیپ چیکینگ، جنرل ہولڈ اپ اور ناکہ بندی جاری ہے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی ہدایات پر ضلع بھر میں جگہ جگہ سنیپ چیکنگ اور تلاشی کے اقدامات مزید سخت — داخلی و خارجی راستوں پر جدید تلاش ڈیوائس کے ذریعے چیکینگ جاری
تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 23.02.2026 کو ٹنڈو محمد خان پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں روزانہ کی طرح آج بھی سکیورٹی اقدامات مزید مؤثر بنانے کے لیے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، مددگار 15 موٹر سائیکلیں اور I.T آپریٹر کے ہمراہ جدید تلاش ڈیوائس کے ذریعے سنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ کیا گیا اور مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کا بھی سلسلہ جاری ہے۔
تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور دیگر فیلڈ افسران نے ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں، اہم چوراہوں اور مختلف مقامات پر ناکہ بندی کے دوران چھوٹی بڑ...
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری ◼️ایک خاتون سمیت 8 ملزمان گرفتار ◼️10 کٹے مین پوڑی گٹکا خام مال برآمد ◼️6800 عدد مین پوڑیاں برآمد ◼️ایک کار پولیس تحویل میں ◼️ ایک موٹر سائیکلی پولیس تحویل میں
تھانہ تعلقہ ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ تعلقہ نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ بروقت کارروائی. دوران چیکینگ پولیس چیک پوسٹ نیو گھونی موری پر کورے کار (رجسٹریشن نمبر ARK-229) کو روک کر دوران تلاشی کار میں چھپائی گئے 10 عدد کٹے (بیگز) مین پوڑی گٹکا خام مال چورا اور 2 کٹے مین پوڑی 1000 عدد برآمد کرکے کار کو تحویل میں لے لیا۔
کار میں سوار 03 مین پوڑی خام مال سپلائرز نعیم علی عباسی - شعب علی عباسی - قربان ملاح کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مین پوڑی گٹکا ایکٹ کے تحت...