Press Releases

Latest Press Releases

ٹنڈو محمد خان پولیس کی بڑی کارروائی، مین پوڑی/گٹکا خام مال کا بدنام زمانہ ڈیلر گرفتار دوران کارروائی مین پوڑی/گٹکا کے خام مال کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ڈیلر عارف دستی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 17 سے زائد مقدمات میں چالان ہوچکا ہے اور پولیس کو مطلوب اشتہاری بھی تھا۔ ملزم کے قبضے سے 15 عدد کٹے مین پوڑی چورا (خام مال) برآمد - جبکہ خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی آلٹو کار کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم کی دوران چیکینگ بروقت کارروائی 2 مین پوڑی ڈیلرز گرفتار جن سے 5 عدد کٹے جن میں 2500 عدد مین پوڑیاں برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔ مین پوڑی خام مال کی سپلائی میں زیر استعمال سوزوکی سوئفٹ کار پولیس تحویل میں لے لی گئی ایک سال مکمل ہونے پر تقریبات جاری - جوش و جذبہ عروج پر ◼️ضلع پولیس کی جانب سے قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور شاندار ریلی نکالی گئی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️09 منشیات فروش گرفتار ◼️235 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️04 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1945 عدد مین پوڑیاں برآمد ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی گٹکا سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ◼️10 منشیات فروش گرفتار ◼️440 لیٹرز کچی شراب برآمد ◼️05 کٹے مین پوڑی چورا برآمد ◼️1900 عدد مین پوڑیاں برآمد

For Queries

15

بلڑی شاہ کریم پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار - اسلحہ پسٹل اور ایک ہنڈا 125 موٹر سائیکل برآمد۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن

ایس ایچ او تھانہ بلڑی شاہ کریم سب انسپیکٹر سید راجا شاہ کا اپنے دیگر ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ تھانہ بلڑی شاہ کریم کی حدود سٹھیا بس اسٹاپ سے جھنگ کاتیار روڈ میر فارم کے قریب کرمنلز سے سامنا۔

واردات کے ارادے سے کھڑے مسلحہ ملزمان نے گشت پر معمور پولیس پارٹی پر گرفتاری کے خوف سے جان لیوا فائرنگ کی.

پولیس کی بہتر حکمت عملی اور اپنے دفاع میں جوابی فائرنگ، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کے 2 ساتھی موقع سے فرار ہوگئے۔

زخمی ملزم کے پاس...


ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ایک مجرم کو عمر قید اور 2 لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم - آلہ قتل بندوق برآمد ہونے پر 5 سال قید اور ایک لاکھ الگ سزا کا حکم

ٹنڈو محمد خان کی معزز عدالت کا قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ایک مجرم کو عمر قید اور 2 لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم - آلہ قتل بندوق برآمد ہونے پر 5 سال قید اور ایک لاکھ الگ سزا کا حکم
 


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات کے احکامات پر ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی قیادت میں منشیات فروشوں، چرس مافیاز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تھانہ ٹنڈو غلام حیدر
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے اپنے دیگر پولیس اسٹاف کے ہمراہ دوران گشت کارروائی ایک چرس سپلائر محمد یاسین میمن ولد محمد جمن سکنہ ٹالپر کالونی کو گرفتار کرلیا جس سے 3 کلو 520 گرام چرس برآمد کرکہ مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی دوسری کارروائی
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کا اپنے دیگر ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ کارروائی ایک چرس سپلائر ذیشان کولاچی ولد ندیم کولاچی سکنہ انور کالونی کو گرفتار کرلیا جس سے ایک کلو 506 گرام چرس برآمد کرکہ...


ٹنڈو محمد خان پولیس کا کرمنلز سے مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار - اسلحہ پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن

رات گئے ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹنڈو محمد خان سب انسپیکٹر عبدالعزیز کھوسو کا اپنے دیگر ماتحت پولیس اسٹاف کے ہمراہ تھانہ سٹی کی حدود پاندھی واہ موری ملاکاتیار روڈ برہان شاہ قبرستان کے قریب کرمنلز سے سامنا۔

واردات کے ارادے سے کھڑے مسلحہ ملزمان نے گشت پر معمور پولیس پارٹی پر گرفتاری کے خوف سے جان لیوا فائرنگ کی.

پولیس کی بہتر حکمت عملی اور اپنے دفاع میں جوابی فائرنگ، دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔

زخ...


ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر موبائل فون چوری میں ملوث 2 ملزمان گرفتار جن سے 8 عدد قیمتی موبائل فون برآمد کرلیے۔

تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان
ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن ٹنڈو محمد خان اور انچارج 15 مددگار ٹنڈو محمد خان نے اپنے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ ایکٹو موبائل فون چوری کرنے والے گروہ کے خلاف اہم کارروائی۔

2 موبائل فون چور کامران عرف طوطو سولنگی اور شنکر ٹھاکر کو گرفتار کرلیا جن سے لاکھوں روپے مالیت کے 08 عدد مسروقہ قیمتی ٹچ اسکرین سمارٹ موبائل فون برآمد کرکہ ملزمان کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جن سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ترجمان ٹنڈو محمد خان پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.